ابوجا میں شیخ ابراہیم زکزاکی کے حامیوں کا احتجاجی مظاہرہ
شیئرینگ :
بروز جمعہ وفاقی دارالحکومت ابوجا میں شیخ ابراہیم زکزاکی اور اہلیہ کے بیرون ملک علاج کے لیے سفری دستاویزات جاری کرنے کے لئے مظاپرہ ہو جو جامع مسجد ووز زون 3 کی سڑک پر پرامن طور پر ختم ہوا۔