تحریری مجموعہ کے تحفظ اور بنیادی ڈھانچے میں توسیع کے ذریعے سہولیات میں اضافہ کے مقصد سے آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری میں تحریری مجموعہ کو محفوظ رکھنے کے لئے 900 مربع میٹر رقبے پر عمارت تعمیر کی گئی ہے ،ماہرین کے مطابق اس عمارت میں دس کروڑ تحریری منابع اور ذرائع کو ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے۔