QR codeQR code

ایمسٹرڈیم میں فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی

18 May 2021 گھنٹہ 14:26

ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کے عوام نے فلسطینی عوام کی حمایت میں بڑے مظاہرے کیے۔ ہزاروں مظاہرین نے غزہ پر اسرائیل کے حالیہ حملوں اور ان حملوں میں سیکڑوں فلسطینیوں کی شہادت اور زخمی ہونے کی شدید مذمت کی۔



خبر کا کوڈ: 504310

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/gallery/504310/1/ایمسٹرڈیم-میں-فلسطینی-عوام-کے-ساتھ-یکجہتی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com