فلسطینی عوام اور خاص طور پر غزہ کی پٹی کے عوام ، صیہونی حکومت کے ظالمانہ محاصرے اور کورونا کی وبا کو لاحق خطرات کے باوجود رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی رسومات انجام دے رہے ہیں تاکہ اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکے۔رمضان وہ مہینہ جس نے اپنے بندوں کے لئے خدا کی رحمت کے دروازے کھول دیئے ہیں۔ فوٹو منجانب: محمد سلیم ، اشرف ابو عمرہ ، جمال عواد