رشید نیکاز دو سالوں سے زائد عرصے سے جب سے فرانس میں حجاب کے خلاف قانون پاس ہوا تب سے بیس لاکھ یورو کی مالیت کا فنڈ قائم کر اب تک سبھی خواتین پر عائد حجاپ جرمانے پر خرچ کر چکے ہیں