تقريب خبررسان ايجنسی 15 May 2021 گھنٹہ 17:49 http://www.taghribnews.com/ur/news/504023/روس-نے-امریکہ-کو-غیر-دوست-ملک-قرار-دیدیا -------------------------------------------------- ٹائٹل : روس نے امریکہ کو غیر دوست ملک قرار دیدیا -------------------------------------------------- روسی ميڈیا نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ وزیراعظم میخائل میشوسٹن کے دستخط سے جاری فہرست میں جمہوریہ چیک کا نام بھی شامل ہے۔ متن : روس نے امریکہ سے دوستی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اطلاعات کے مطابق روس نے امریکہ کو باضابطہ طور پر غیر دوستانہ ملکوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔ روسی ميڈیا نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ وزیراعظم میخائل میشوسٹن کے دستخط سے جاری فہرست میں جمہوریہ چیک کا نام بھی شامل ہے۔ ادھر روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ روس کسی کے ساتھ بھی ہر قسم کے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔