تقريب خبررسان ايجنسی 14 Aug 2022 گھنٹہ 22:44 http://www.taghribnews.com/ur/news/561471/حزب-اللہ-مزاحمت-نے-ناکامیوں-کے-دور-کا-خاتمہ-کیا -------------------------------------------------- ٹائٹل : حزب اللہ: مزاحمت نے ناکامیوں کے دور کا خاتمہ کیا -------------------------------------------------- گذشتہ ماہ لبنانی مزاحمت نے حزب اللہ کے قیام کی چالیسویں سالگرہ منائی اور اس موقع کو "چالیس بہار" کے عنوان سے منانے کے لیے پروگرام ترتیب دیے۔ متن : لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اپنے ٹویٹر پیج پر لکھا: مزاحمت نے فتوحات کی راہ ہموار کی اور شکستوں کے دور کا خاتمہ کیا۔ لبنان میں حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ "نعیم قاسم" نے اپنے ٹویٹر پیغام میں مزید کہا: "حزب اللہ کو مزاحمت کی پیشکش کے چالیس سال ہوچکے ہیں، جس نے آزادی اور مزاحمت کے منصوبے کے لیے کئی دیگر مزاحمتی گروپوں اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ تعاون کیا ہے۔ گذشتہ ماہ لبنانی مزاحمت نے حزب اللہ کے قیام کی چالیسویں سالگرہ منائی اور اس موقع کو "چالیس بہار" کے عنوان سے منانے کے لیے پروگرام ترتیب دیے۔