تقريب خبررسان ايجنسی 18 May 2021 گھنٹہ 14:26 http://www.taghribnews.com/ur/gallery/504310/1/ایمسٹرڈیم-میں-فلسطینی-عوام-کے-ساتھ-یکجہتی -------------------------------------------------- ٹائٹل : ایمسٹرڈیم میں فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی -------------------------------------------------- ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کے عوام نے فلسطینی عوام کی حمایت میں بڑے مظاہرے کیے۔ ہزاروں مظاہرین نے غزہ پر اسرائیل کے حالیہ حملوں اور ان حملوں میں سیکڑوں فلسطینیوں کی شہادت اور زخمی ہونے کی شدید مذمت کی۔ متن :