تقريب خبررسان ايجنسی 23 Jan 2022 گھنٹہ 13:51 http://www.taghribnews.com/ur/news/535603/رہبر-معظم-آیت-اللہ-العظمی-خامنہ-سے-مداحوں-اور-ذاکرین-اہلبیت-ع-کی-ملاقات -------------------------------------------------- ٹائٹل : رہبر معظم آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) کی ملاقات -------------------------------------------------- حسینیہ امام خمینی (رہ) میں جگر گوشہ رسول (ص) اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی ۔ متن : حسینیہ امام خمینی (رہ) میں جگر گوشہ رسول (ص) اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی ۔ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں جگر گوشہ رسول (ص) اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطاب سے قبل بعض مداحوں نے اہلبیت اطلہار علیھم السلام کی شان میں اشعار پیش کئے۔