تقريب خبررسان ايجنسی 4 Dec 2021 گھنٹہ 20:42 http://www.taghribnews.com/ur/news/529357/رہبر-معظم-انقلاب-اسلامی-کا-حجۃ-الاسلام-شیخ-عباس-علی-صادقی-کے-انتقال-پر-تعزیتی-پیغام -------------------------------------------------- ٹائٹل : رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام شیخ عباس علی صادقی کے انتقال پر تعزیتی پیغام -------------------------------------------------- رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں خرم آباد کے عوام ، مرحوم کے اہلخانہ ، حوزات علمیہ اور مرحوم کے دوستوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے۔ متن : رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام شیخ عباس علی صادقی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام شیخ عباس علی صادقی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں خرم آباد کے عوام ، مرحوم کے اہلخانہ ، حوزات علمیہ اور مرحوم کے دوستوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے۔