چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ سپریم کورٹ میں بھی جلد ہی خاتون ججوں کو تعینات کیاجائےگا۔ انہوں نے کہا کہ خاتون ججوں کو ذہنی تناؤ سے آزاد رہتے ہوئے کام کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا
پاکستان کےوزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان بہت مشکل سے معاشی بحران سے نکلا ہے، آج ہمارا روپیہ ٹھیک ہوگیا ہے، اب گھر بنانے کی اسکیم کی طرف جارہے ہیں
ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے یورپی فریقوں کی جانب سے اپنے وعدوں کی تکمیل کو ایٹمی معاہدے کو بچانے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
پاکستان کے علاقہ پشین کے مین چوک کے قریب مشکوک موٹر سائیکل میں بم کی اطلاع ملنے پر پولیس اور لیویز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
سعودی عرب اور متحدہ امارات بھارت میں 70ارب ڈالر کی ریفائنری لگائیں گے، بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کمپلیکس تعمیر کرکے بھارت کیلئے یومیہ 6 لاکھ بیرل تیل سپلائی کیا جائے گا۔
بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کے جاری کردہ بیان میں جسے ان کے نمائندے سید احمد صافی نے کربلائے معلی میں نماز جمعہ کے دوران پڑھ کر سنایا خبردار کیا گیا ہے
روسی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذکورہ بین البراعظمی میزائل نے قزاقستان میں اپنے فرضی ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔روس نے اس سے پہلے تیس اکتوبر کو ایٹمی آبدوز کے ذریعے بولاوا نامی بیلسٹک میزائل کا بھی کامیاب تجربہ کیا تھا۔
امریکہ سے رجسٹرڈ اس طیارے نے ٹورنٹو بٹنویلے میونسیپل ہوائی اڈے سے کنگسٹن کےلئے پرواز بھری تھی لیکن اس کے تھوڑی دیر بعد ہی پولیس کو طیارے کا ملبا بیریڈز ڈرائیور سے دو کلومیٹر دور شمالی کرف فورڈ روڈ پر ملا۔
مصلی امام خمینی میں تہران کی مرکزی نمازجمہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جحت الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری کا کہنا تھا کہ عالمی سامراج دوسال سے ایران میں ہنگاموں اور بلووں کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نےجمعرات کے روز اسلام آباد میں افریقی ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں کے ساتھ ایک اجلاس سے خطاب میں دنیا کے ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا
ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے خارجہ پالیسی کو فروغ دینے کے لئے حال ہی میں اعلی سطحی دوروں کے بارے میں ایوان بالا راجیہ سبھا میں بیان دیتے ہوئے کہا
عراق میں اغیار سے وابستہ تخریبی اور شر پسند عناصرنے ایرانی کونسلیٹ پر حملے کے بعد بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی پر دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی ہے