مجھے یقین ہے کہ کسی مرحلے پر ہم نے لاک ڈاؤن کو برا بھلا کہا ہوگا تاہم کشمیری عوام کے لیے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے اور کشمیر میں لاک ڈاؤن حفاظت لیے نہیں بلکہ یہ کنٹرول کے لیے ہے
شناخت ظاہر نہ کرنے پر ایک اور خفیہ ایجنسی کے افسر کو اس تمام معاملے سے آگاہ تھے، انہوں نے واشنگٹن پوسٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آج تک کبھی ایسی صورت حال نہیں دیکھی کہ وہ اہل کار کو اپنی جانوں کو داؤ پر لگا کر دوسروں کی حفاظت پر مامور ہوں ، ان کیلئے گھر کا باتھ روم استعمال کرنے پر پابندی عائد ہے اور انہیں اس انتہائی ضرورت کے وقت سڑکوں اور پبلک ...
دا نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کو فاطمہ (س) نامی ایک بیٹی عطا کی ہے ، اس بانو کی اہم ترین برکت دنیا میں شیعوں کی بقا ہے اور یہ بات پورے یقین کے ساتھ کہی جاسکتی ہے کہ اگر فاطمہ زہرا (س) کا مبارک وجود نہ ہوتا تو آج دنیا میں ملت تشیع کا کوئی اثر دکھائی نہیں دیتا۔
گزشتہ ہفتے عراقی عدلیہ نے سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر کو ٹرمپ کے براہ راست حکم سے شہید کئے جانے کے کیس میں ٹرمپ کی گرفتاری کا حکم جاری کیا تھا۔
ہیومن رائٹس واچ نے دوہزار بیس میں بحرینی حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے اپنی سالانہ رپورٹ میں ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تنقید کی ہے۔
انٹرپول نے گزشتہ سال اگست میں لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہوئے ہلاکت خیز دھماکے کے مبینہ ملزم جہاز کے کپتان اور مالک کے لئے ریڈ نوٹس لبنان سمیت باقی ممالک کو جاری کردیے ہیں
اسرائیلی جنگی طیارے گزشتہ کئی ہفتوں سے شام کے علاقوں پر بمباری کر رہے ہیں اور گزشتہ روز اسرائیلی طیاروں نے دمشق کے جنوب میں فوجی چھاؤنی پر بمباری کی تھی
ہمیں ان دونوں کمانڈروں کی شہادت پر بہت ہی افسوس ہوا، لیکن خدا نے انہیں عزت اور وقار عطا کیا، ان کی شہادت سے ہمارے دشمن کو شکست ہوئی اور امریکہ مزید ذلیل و رسوا ہو گیا
کاوے موسوی نے پچھلے ہفتے شریفوں، آصف علی زرداری، جنرل مشرف، ایک نامعلوم جنرل اور پی ٹی آئی کی حکومت سے منسلک ایک نامعلوم فرد پر رشوت اور چند منتخب افراد کے احتساب کا الزام لگایا تھا اور اب انہوں نے بے حسی اور 'غیریقینی' احتساب کی مہم پر عمران خان اور ان کی کابینہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ڈاکٹر گریوز نے اپنی کتاب میں امریکی دواساز کمپنی فائزر کی جانب سےکروڑوں گیلن مختلف قسم کی ویکسینیں تیار کرنے کے ثبوت پیش کئے ہیں جو افریقی ممالک میں مفت تقسیم کی جاتی تھیں۔ یہ ویکسینیں اصل میں ایڈز وائرس سے آلودہ کی گئی تھیں۔
حیرت ہے کہ پراکسی وار کا الزام اگر درست ہوتا تو شیعہ مخالف فرقوں کے لوگ بھی قتل ہوتے، مگر ایسا نہیں، پراکسی وار پاکستان میں صرف ایک ملک کر رہا ہے۔ جو شیعہ کیخلاف نظریاتی طور پر پراپیگنڈہ کو پھیلا رہا ہے اور اس کے نمک خوار شیعہ کے قتل کے فتوے دیتے ہیں
ذرائع کا کہنا ہے کہ اعزازیے کیلئے اہلیت، مالیاتی تخمینے سمیت دیگر امور پر حتمی تجاویز طلب کر لی گئی ہیں جبکہ پنجاب، کے پی اور اسلام آباد کے بعد بلوچستان کے آئمہ کرام اور خطیبوں کو اعزازیہ ملے گا۔
پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسلامی اقدار کے تحفظ کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کیا ہے
امریکی عسکری قیادت نے فوجی اہل کاروں، سویلین ملازمین اوران کے اہل خانہ کے نام خط میں جمہوری اقدار کی پاسداری پر زور دیا ہے علاوہ ازیں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی 8 رکنی کمیٹی نے کہا ہے کہ نومنتخب صدر جو بائیڈن ان کے آئندہ سپریم کمانڈر ہوں گے۔