اس کے علاوہ ایک اور کارروائی میں حزب اللہ کے جنگجوؤں نے کفر شعبا کی مقبوضہ بلندیوں میں رئیس عالم کے ٹھکانے کو میزائل سے نشانہ بنایا، جس کے اہداف کو درست طریقے سے نشانہ بنایا گیا۔
انہوں نے واضح کیا کہ اسلام آباد ایرانی صدر کی میزبانی کرے گا اور ہم اپنی مہمان نوازی کی روایت کے مطابق ایرانی وفد کی میزبانی اور استقبال کے لیے تیار ہیں۔
مغربی میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ معروف سرچ انجن کمپنی گوگل نے اپنے تقریباً 30 امریکی ملازمین کو برطرف کر دیا ہے جب انہیں کمپنی کے دفاتر میں اسرائیلی حکومت کے ساتھ معاہدے کے خلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جب تک اسرائيلی حکومت کے جرائم کو روکنے کا ارادہ نہیں ہوگا اس وقت تک علاقے اور دنیا میں پائیدار امن و آشتی کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔
غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے بتایا ہے کہ شہرغزہ اور شمالی غزہ پٹی کے 7 لاکھ 30 ہزار باشندے علاج معالجے کی سہولتوں سے محروم ہوگئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (PTI) سے تعلق رکھنے والی شاندانہ گلزارنے جیو نیوز پاکستان کو ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ہم ایران کو واحد ملک سمجھتے ہیں جو غزہ اور فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے۔
وال اسٹریٹ جرنل میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں امریکی صدر نے لکھا ہے کہ ایران اسرائیل کو ہمیشہ کے لیے نیست و نابود اور دنیا کی واحد یہودی ریاست کو دنیا کے نقشے سے مٹانا چاہتا ہے۔
مغربی ایشیا اور فلسطین میں پیش رفت سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس میں ووڈ وارڈ نے کہا کہ لندن فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کو رسمی طور پرتسلیم کرتا ہے۔
ان سوالوں کے جواب میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے امریکیوں کو صاف اور واضح طور پر بتا دیا تھا کہ ایران کے صدر کی سربراہی میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کی جانب سے اسرائیلی حکومت کو جواب دینے کا فیصلہ حتمی ہے.
ایک طرف مسجد نبوی کی پر رونق فضا دوسری طرف بقیع کی سرحد پر امڈی ہوئی قضا جس کی چادر نے رسول اعظم ص کو رزق شفا عطا کیا ہو آج اسکی قبر مطہر کی زیارت کا رزق وفا گنہگاروں کو نصیب نہیں ہو رہا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق اشیائے خورد و نوش کی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کی لہر ایک لمحے کے لیے بھی نہیں رکے گی، دو ماہ کے دوران قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد مختلف کمپنیوں نے عید کپور کے بعد اپنی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔
الجزیرہ نیٹ ورک کے ماہرین کے ایک گروپ نے صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی انتقامی کارروائیوں کے ابتدائی نتائج کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کو اسٹریٹجک مخمصے میں ڈالنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔
غاصب صیہونی رژیم کے برعکس اسلامی جمہوریہ ایران نے اس پر اچانک حملہ نہیں کیا بلکہ دو ہفتے پہلے سے جوابی حملہ انجام دینے کا اعلان کر چکا تھا اور خطے کے ممالک بھی اس سے پوری طرح مطلع تھے۔
یہ اعدادوشمار اس وقت منظر عام پر لائے گئے ہیں جب متعدد صہیونی ذرائع ابلاغ نے اب تک اسرائیلی فوج کی ہلاکتوں کے اعداد و شمار کا اعلان کرنے میں سخت سنسر شپ کی طرف اشارہ کیا ہے۔
ایران کے ڈرون سکواڈرن نے اسرائیل کے رد عمل کی تحقیقات اور اس کے دفاعی نظام کے مقام اور راستوں کا پتہ لگانے کے لیے بھیجے گئے اپنے ڈرونز کو ڈیزائن کیا تھا۔
غزہ میں سرکاری میڈیا کے دفتر نے تمام فلسطینی، عرب اور بین الاقوامی میڈیا سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی غاصب حکومت کی جیلوں کے اندر قیدیوں اور اسیران کے مسئلے کو اجاگر کریں۔