نمايش خبر در تاريخ :  
مہینہ :  
سال :  
نوع موضوع :  
شعبہ :  
تعظیم شہادت امام حسین (ع) تعظیم شعائر الہی ہے
۲۶ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۷:۲۸

تعظیم شہادت امام حسین (ع) تعظیم شعائر الہی ہے

امام حسین (ع) کی شخصیت اسلام میں ایک مجاہد شخصیت ہیں جنہوں نے مسلمانوں کو اسلام دشمن طاقتوں کے سامنے ڈٹ جانا اور مجاہدانہ زندگی گذارنہ سیکھایا ہے۔

 
امام حسین (ع) کی ذات مسلمانوں وحدت کا سرچشمہ ہے
۲۶ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۶:۵۸

امام حسین (ع) کی ذات مسلمانوں وحدت کا سرچشمہ ہے

امام حسین (ع) مسلمانوں میں وحدت کا سرچشمہ ہیں اور آپ کی شخصیت مسلمانوں میں محبت کا باعث ہے،اہلسنت بھی امام کی شہادت مناتے ہیں

 
داعشی دہشت گرد اسرائیلی ہتھیار استعمال کر رہے تھے
۲۶ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۵:۵۹

داعشی دہشت گرد اسرائیلی ہتھیار استعمال کر رہے تھے

شامی فورسز نے داعش کے ناپاک وجود سے پاک کئے گئے علاقوں سے اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ وہابی دہشت گردوں کو امریکہ اور سعودی عرب کے ساتھ ساتھ اسرائیل کی بھی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

 
قطیف میں عزاداروں اور مذہبی و اسلامی شعائر پر حملہ
۲۶ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۵:۵۴

قطیف میں عزاداروں اور مذہبی و اسلامی شعائر پر حملہ

سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں نے قطیف میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں اور مذہبی و اسلامی شعائر پر حملہ کرکے ریڈ لائن سے عبور کیا ہے۔

 
جنرل قمر جاوید باجوہ 3 روزہ دورے پر چین روانہ
۲۶ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۵:۴۳

جنرل قمر جاوید باجوہ 3 روزہ دورے پر چین روانہ

جنرل قمر جاوید اپنے دورے کے دوران چینی ہم منصب سےملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی آرمی چیف کےدورہ چین میں سی پیک ، دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت اہم امور زیر بحث آئیں گے

 
یورپ سے نکالے گئے افغان مہاجرین کی تعداد میں اضافہ
۲۶ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۵:۲۷

یورپ سے نکالے گئے افغان مہاجرین کی تعداد میں اضافہ

افغانستان کے وزیر برائے مہاجرین کے مطابق 2018 کے دوران یورپ بدر کیے جانے والے افغان مہاجرین کی تعداد آٹھ سو تک پہنچ سکتی ہے۔

 
نجی اسپتالوں میں مہنگے علاج کے خلاف کیس کی سماعت
۲۶ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۵:۱۸

نجی اسپتالوں میں مہنگے علاج کے خلاف کیس کی سماعت

نجی اسپتالوں میں مہنگے علاج، پارکنگ کی عدم دستیابی اور قوانین کے خلاف تعمیر پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ تمام چوروں کو پکڑ نے کا وقت آچکا ہے، سب کو پکڑیں گے، کسی کو مادر پدر آزادی نہیں دے سکتے

 
ایران کا ساتھ دینے والے ممالک پابندیوں کے لیے تیار رہیں
۲۶ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۵:۱۶

ایران کا ساتھ دینے والے ممالک پابندیوں کے لیے تیار رہیں

امریکی وزیر خارجہ پمپئو نے کہا ہےکہ 4 نومبر سے ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے ممالک کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔

 
فلسطینی سفیر کو امریکی حکومت نے واپس جانے کا حکم دے دیا
۲۶ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۵:۱۰

فلسطینی سفیر کو امریکی حکومت نے واپس جانے کا حکم دے دیا

فلسطینی سفیر حسام زملط نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے انہیں اور ان کے اہلخانہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے۔

 
دشمنوں کو جدید ہتھیاروں کے حصول سے روکیں گے
۲۶ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۵:۰۴

دشمنوں کو جدید ہتھیاروں کے حصول سے روکیں گے

وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل اپنے دشمنوں کو جدید ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے اقدامات کررہا ہے

 
طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی  59 ہلاک
۲۶ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۴:۵۹

طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی 59 ہلاک

سمندری طوفان منگ کھٹ کی فلپائن، ہانگ کانگ اور چین کے جنوب مشرقی ساحلوں میں تباہ کاریاں، فلپائن میں ہلاکتوں کی تعداد 59ہوگئی، ہانگ کانگ میں دو سو سے زائد افراد زخمی، چین میں لاکھوں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیاجبکہ امریکا میں فلورینس سے ہلاکتیں14 ہوگئیں۔