دفاع مقدس میں علمائے کرام اور دینی طلبہ نے بھرپور حصہ لیا جنگ کے مختلف محاذوں پر بیس ہزار طلبہ اور علما موجود تھے جن میں سے چار ہزار نے جام شہادت نوش کیا ہے
روس کے اس بیان پر عالمی سطح پر رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے حمیمیم مرکز نے بتایا ہے کہ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ کچھ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ دہشت گرد گروہ تحریک آمیز اقدامات کے لئے شمال مشرقی صوبے میں کیمیکل حملے کے لئے تیار ہو رہے ہیں
امريکا ميں برف کے طوفان سے سب سے زیادہ متاثر رياست ٹيکساس بجلی بحران کے باعث اندھيروں ميں ڈوب گئی، سخت سردی اور ہیٹر نہ ہونے کے باعث کئی افراد بستر میں ہی ہلاک ہوگئے ہونے کے باعث کئی افراد بستر میں ہی ہلاک ہوگئے
امريکا کے بوئنگ ٹرپل سيون کا انجن دوران سفر ناکارہ ہوگيا۔ ڈينور انٹرنيشنل ائيرپورٹ پر ہنگامی لينڈنگ سے قبل طیارے کا ملبہ آس پاس کی آباديوں پر جا گرا۔ مسافر طیارے میں 241 افراد سوار تھے
ملک کی ترقی اور اس کے مستقبل کو یقینی بنانے میں نوجوانوں کے کردار کی اہمیت روز بروز واضح ہوتی جارہی ہے۔ اور یہ کورونا وائرس سے ثابت ہوا ، جس نے سب کو متاثر کردیا۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ واشنگٹن اگلے ہفتے، سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے مسئلے میں امریکی انٹلیجنس کمیونیٹی کی رپورٹ شائع کر دے گا
ایرانی حکومت نے شہید رحیمی کی شہادت پر پاکستانی حکومت سے شدید احتجاج کیا اور شہید رحیمی کے پیکر کو پاکستان سے ایران لایا گیا اور جہاں انھیں تشییع جنازہ کے بعد بہشت زہرا (س) میں سپرد خاک کردیا گیا
ایرانی اسلامی فن تعمیر سے مزین لاہور کی مسجد شیخ الاسلام کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کے عالمی شہرت یافتہ قاری حاج کریم منصوری نے تلاوت کلام اللہ مجید کے ذریعے اس مسجد میں عبادات کا افتتاح کیا
مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹرکینن کے استعمال پر جس پر چلی کی پولیس فورس، طاقت کے غیرضروری استعمال اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بین الاقوامی واچ ڈاگ گروپس کی تنقید کی زد پر ہے
کویت میں شہری ہوا بازی کی انتظامیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ ملک میں غیر کویتیوں کے داخلے پر پابندی میں تا حکم ثانی توسیع کر دی گئی ہے
یانمار میں بدھ بھکشوؤں نے بھی فوجی بغاوت کے خلاف ریلی نکالی۔ جس کے بعد ہم جنس پرستوں کی تنظیم، اقلیتی برادری اور دیگر نسلی گروہ بھی مظاہرے کا حصہ بن گئے
عراق میں کورونا وائرس نے پھر سے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے جس کی وجہ سے حکومت نے تین روزہ انتہائی سخت لاک ڈاون لگا دیا ہے جسکی وجہ سے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن رہے گا
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس ملک میں کورونا وائرس کے 13 ہزار993 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 9 لاکھ 77 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ ایکٹیو کیسز کی تعداد 3 ہزار585 سے بڑ ھ کر مجموعی تعداد 1.43 لاکھ ہوگئی ہے
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 42 ہزار 332 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ 19 ٹیسٹس کی تعداد 86 لاکھ44 ہزار 847 ہوگئی ہے