22 مارچ 2004 کو قابض حکومت کے ہیلی کاپٹر نے حماس کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے رہنما اور بانی اور خطے اور دنیا میں مزاحمت کی اہم ترین علامتوں میں سے ایک شیخ احمد یاسین کو شہید کر دیا۔
یہ تصاویر خانیونس میں گرائے گئے اسرائیلی ڈرون سے حاصل کی گئی ہیں اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیلی ڈرون ان 4 نہتے فلسطینی نوجوانوں کو نشانہ بنا رہا ہے جو اپنے گھروں یا اپنے گھروں کے کھنڈرات کو کئی میزائلوں سے تلاش کر رہے تھے۔
انہوں نے کہا ہے: آج کل ایک دردناک خبر یہ ہے کہ صیہونی فوج نے غزہ کے الشفاء اسپتال کا مسلسل چوتھے روز بھی محاصرہ جاری رکھا۔ صیہونی فوجیوں نے الشفاء اسپتال کو دھماکے سے اڑا دیا اور اسے پوری طرح سے تباہ کر دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ کے دورے کے دوران قاہرہ سے اسرائیل پہنچے ہیں جہاں ان کی اسرائیلی حکومت سے غزہ میں انسانی امداد کی تقسیم پر بات ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق صہیونی وزیراعظم کے دفتر سے اعلان کیا گیا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لئے مذاکرات کے لئے صہیونی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ قطر کا دورہ کریں گے۔
ہنیہ نے اس بات چیت میں رہبر انقلاب اسلامی اور ایران کے صدر کو سلام کہا اور ایران کی قوم و حکومت کو نئے سال اور رمضان کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے غزہ میں تازہ حالات اور سیاسی صورت حال کی وضاحت کی۔
ہ مہینہ، شام میں جھڑپوں کے آغاز کی 13 ویں سالگرہ ہے۔ ان 13 برسوں میں، شام کے عوام نے بہت نقصان اٹھائے ہیں اور ان جھڑپوں کا پورے علاقے میں امن و پائيداری پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہيں۔
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدر الدین الحوثی نے جمعرات کی رات کہا: "صہیونی دشمن کی طرف سے غزہ میں امریکہ کی شمولیت سے قتل عام ایک منصوبہ بند اور سوچی سمجھی پالیسی ہے۔"
پاکستان نے کہا کہ 18 مارچ کو افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی، پاکستان نے یہ کارروائی افغان عوام اور فوج کے خلاف نہیں کی۔
چین کی وزارت خارجہ کے اس بیان میں کہا گیا ہے: عالمی برادری غزہ میں جنگ کو روکنے کے لیے فوری اقدام کرے اور اس پٹی کو امداد فراہم کرنا اپنی اخلاقی ذمہ داری سمجھے۔
23 فروری سن 2010 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71 ویں اجلاس میں ایران اور نوروز منانے والے 11 دیگر ملکوں کی پیش کش پر قرارداد منظور ہوئی جس کی رو سے 21 مارچ کو نوروز کا عالمی دن قرار دیا گيا۔
حسین امیر عبد اللہیان کے پیغام میں کہا گيا ہے: عید نوروز کی آپ کواور آپ کے ملک کی حکومت اور قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہيں جو تہذیب و تمدن کے مالک ہمارے آباء و اجداد کی ہزاروں سالہ مشترکہ ثقافتی ورثہ ہے۔