نمايش خبر در تاريخ :  
مہینہ :  
سال :  
نوع موضوع :  
شعبہ :  
۱۲
امام خمینی (رہ) ابوالاعلی مودودی کو امت کے لیے افتخار قرار دیا
۱۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۸:۴۵

امام خمینی (رہ) ابوالاعلی مودودی کو امت کے لیے افتخار قرار دیا

امام خمینی (رہ) نے ان کی وفات پر کچھ اس طرح سے پیغام دیا" مولونا مودودی ایک برجستہ عالم اور ایک دانشمند انسان تھے انہوں نے اسلام کی کافی خدمت کی اور انہوں نے دنیا کے ہر کونے میں السلام کا پیغام پہچایا،اور وہ صرف پاکستان کے مسلمانوں کے رہبر ہی نہیں تھے بلکہ پوری دنیا کے ...

 
بھارت میں ہم جنس پرستی جرم نہیں،ہندوستانی سپریم کورٹ
۱۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۷:۱۹

بھارت میں ہم جنس پرستی جرم نہیں،ہندوستانی سپریم کورٹ

بھارت میں ہم جنس پرستی جرم نہیں ہوگی۔ہندوستانی چیف جسٹس نے فیصلہ سناتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ایک دوسرے کے حقوق کا احترام کرنا اعلیٰ ترین انسانیت ہے۔

 
2025تک پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی ایٹمی طاقت بن جائے گا
۱۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۷:۰۸

2025تک پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی ایٹمی طاقت بن جائے گا

2025تک پاکستان کے وار ہیڈز میں 220سے 250 تک اضافہ ہوسکتا ہےاور اگر یہ رجحان برقرار رہا تو پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی ایٹمی طاقت بن جائے گا۔

 
جیمز میٹس غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے
۱۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۷:۰۱

جیمز میٹس غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے

امریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع افغان صدر اور دیگر افغان حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے

 
صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے
۱۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۶:۵۶

صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے

ایران کے صدر حسن روحانی امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ امریکی صدر اس سے پہلے بھی ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے پر آمادگی ظاہر کرچکے ہیں۔

 
ایران کی جانب سے افغانستان میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت
۱۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۶:۵۰

ایران کی جانب سے افغانستان میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کابل میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متاثرہ حاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے

 
چین کے صدر نے پاکستانی نو منتخب صدر کو مبارک باد پیش کی
۱۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۶:۴۲

چین کے صدر نے پاکستانی نو منتخب صدر کو مبارک باد پیش کی

چین کے صدر شی جن پنگ نے پاکستان کے نئے عارف علوی کو پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔

 
یوم دفاع پاکستان ملی اتحاد اور یکجہتی کا بہترین عکاس ہے
۱۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۶:۳۲

یوم دفاع پاکستان ملی اتحاد اور یکجہتی کا بہترین عکاس ہے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا یوم دفاعِ پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ یوم دفاع پاکستان ہمارے ملی اتحاد و یکجہتی کا بہترین عکاس ہے اور یہ جذبہ صرف 6 ستمبر تک محدود نہیں بلکہ اسی کی حقیقی روح سال بھر زندہ رہتی ہے۔

 
یمن سے متعلق جنیوا مذاکرات ملتوی کر دیئے گئے
۱۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۶:۲۸

یمن سے متعلق جنیوا مذاکرات ملتوی کر دیئے گئے

اقوام متحدہ نے یمن کے بارے میں جنیوا مذاکرات کےالتوا کی وجہ کی طرف کوئی اشارہ نہیں کیا تاہم خیال ظاہر کیا جاتا ہے کہ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا وفد ابھی صنعا سے جنیوا کے لئے روانہ نہیں ہو سکا ہے۔

 
تہران کے سہ فریقی اجلاس سے خطے کو فائدہ ہوگا
۱۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۶:۲۲

تہران کے سہ فریقی اجلاس سے خطے کو فائدہ ہوگا

قرقزستان سے واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ شام کے حوالے سے تہران میں منعقد ہونے والے روس،ایران اور ترکی کے سہ فریقی اجلاس کے مثبت نتائج بر آمد ہوں گے۔

 
صدر پوتین کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات متوقع ہے
۱۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۶:۱۹

صدر پوتین کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات متوقع ہے

روسی صدر پوتین تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس کے ضمن میں رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

 
امریکی اقدامات دھونس و دھمکی اور غنڈہ گردی کے متاردف ہیں
۱۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۶:۱۵

امریکی اقدامات دھونس و دھمکی اور غنڈہ گردی کے متاردف ہیں

امریکا سلامتی کونسل میں اپنی دائمی رکنیت اور اس کونسل کے موجودہ صدر کے عہدے سے غلط استفادہ کر کے اپنے خودسرانہ فیصلے کو اس عالمی ادارے پر مسلط کرنا چاہتا ہے-

 
دشمن تمام تر سازشوں کے بعد انقلاب کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا
۱۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۶:۰۲

دشمن تمام تر سازشوں کے بعد انقلاب کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوری نظام ایک شجرہ طیبہ کی مانند مضبوط و مستحکم، سایہ دار اور ثمر بخش درخت بن چکا ہے اور دشمن اپنے تمام تر مخاصمانہ اقدامات کے باجود اسلامی انقلاب کا کچھ نہیں بگاڑ سکے ہیں۔

 
کابل میں اسپورٹس کلب میں خودکش حملہ ، 20 افراد ہلاک
۱۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۲:۵۸

کابل میں اسپورٹس کلب میں خودکش حملہ ، 20 افراد ہلاک

صدر اشرف غنی نے خودکش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے شہریوں کی اموات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ معصوم شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا قابل مذمت ہے

 
الحشدالشعبی کا عراق سے بیرونی افواج کے فوری انخلا کا مطالبہ
۱۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۲:۵۴

الحشدالشعبی کا عراق سے بیرونی افواج کے فوری انخلا کا مطالبہ

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے جوانوں نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ عراق سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے لئے اپنے قانونی حق سے استفادہ کریں گے

 
جاپان میں زلزلے اور طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی
۱۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۲:۴۸

جاپان میں زلزلے اور طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی

جاپان کے جزیرے ہوکائیڈو میں میں آج صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ہوکائیڈو سے 68 کلو میٹر دور تھا

 
پاکستان نے امریکہ کو دو ٹوک جواب دے دیا
۱۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۲:۳۹

پاکستان نے امریکہ کو دو ٹوک جواب دے دیا

میں نے پاکستان کا نقطہ نظر خودداری اور بردباری سے پیش کیا جبکہ پاکستان امریکا سے باہمی احترام اور اعتماد پر مبنی پائیدار تعلقات چاہتا ہے۔

 
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹ میزائل سے حملہ
۱۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۲:۳۱

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹ میزائل سے حملہ

یمنی فوج کی سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے یمنی فورسز نے نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹ میزائل سے حملہ کیا ہے۔

 
خطے میں شیعہ اور سنی جنگ کا امریکی منصوبہ کامیاب نہیں ہوا
۱۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۲:۲۷

خطے میں شیعہ اور سنی جنگ کا امریکی منصوبہ کامیاب نہیں ہوا

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عاشورائی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں شیعہ اور سنی جنگ چھیڑنے کا امریکی اور اسرائیلی منصوبہ ناکام ہوگيا ہے۔

 
دنیا میں موجودہ انتہا پسندی امریکی پالیسیوں کا نتیجہ ہے
۱۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۲:۲۲

دنیا میں موجودہ انتہا پسندی امریکی پالیسیوں کا نتیجہ ہے

آج دنیا میں تشدد اور انتہا پسندی کے فروغ کی وجہ امریکہ کی یکطرفہ پالیسی بشمول دوسرے ممالک میں مداخلت اور فوجی جارحیت ہے۔

 
۱۲