نمايش خبر در تاريخ :  
مہینہ :  
سال :  
نوع موضوع :  
شعبہ :  
ایران کے مسئلے پر سلامتی کونسل کا اجلاس
۱۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۹:۴۰

ایران کے مسئلے پر سلامتی کونسل کا اجلاس

اقوام متحدہ میں مستقل امریکی مندوب نکی ہیلی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ستمبر کے آخر میں ایران کے مسئلے پر سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دیں گے۔

 
حیدر العبادی نے بصرہ کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیا
۱۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۹:۳۶

حیدر العبادی نے بصرہ کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیا

عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں عوامی مظاہروں میں شدت آنے کے بعد وزیر اعظم حیدر العبادی نے پارلیمنٹ میں صوبہ بصرہ کے ارکان کی شرکت سے ایک ہنگامی اجلاس تشکیل دیا ہے۔

 
امریکہ کے صدر سے ملاقات نہیں کریں گے۔
۱۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۹:۳۲

امریکہ کے صدر سے ملاقات نہیں کریں گے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ترک صدر اردوغان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 
عمران خان اور آرمی چیف کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات
۱۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۹:۲۹

عمران خان اور آرمی چیف کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئونے ملاقات کی جس میں امریکی امداد کی معطلی کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا گيا۔ اس ملاقات میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔

 
ٹرمپ کے لئے حالات سازگار نہیں ہیں
۱۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۹:۲۳

ٹرمپ کے لئے حالات سازگار نہیں ہیں

شام میں تعمیرنو کے عمل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق و شام میں تعمیرنو کا عمل ایرانیوں کے لئے روزگار اور ماہرانہ نیز تکنیکی خدمات پیش کرنے کا ایک بہترین موقع اور دونوں فریقوں کے لئے دو طرفہ فتح ہے۔

 
روس کے جنگی طیارون نے وہابی دہشت گرد ٹھکانوں پر بمباری
۱۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۹:۱۸

روس کے جنگی طیارون نے وہابی دہشت گرد ٹھکانوں پر بمباری

روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں روس کے جنگی طیارون نے وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

 
ایران کی فوجی طاقت اور قدرت میں امن کی ضامن ہے
۱۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۹:۱۰

ایران کی فوجی طاقت اور قدرت میں امن کی ضامن ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے ایران کی فوجی صلاحیت اور توانائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی فوجی طاقت اور قدرت صرف دفاعی نوعیت کی ہے۔

 
پاکستانی اور امریکی وزرائے خارجہ کی ملاقات
۱۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۹:۰۴

پاکستانی اور امریکی وزرائے خارجہ کی ملاقات

امریکی وزیر خارجہ مائک پمپئو پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے پاکستانی وزير خارجہ خارجہ شاہ محمود قریشی سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

 
ایران کے وزیر دفاع ایک اعلی وفد کے ہمراہ چين روانہ
۱۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۸:۵۳

ایران کے وزیر دفاع ایک اعلی وفد کے ہمراہ چين روانہ

ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی ایک اعلی وفد کے ہمراہ چينی وزير دفاع کی سرکاری دعوت پر چین کا دورہ کریں گے۔

 
مائیک پمپئو ایک روزہ سرکاری دورے اسلام آباد  آمد
۱۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۴:۱۸

مائیک پمپئو ایک روزہ سرکاری دورے اسلام آباد آمد

امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپئو ایک روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے، مائیک پمپئو کے ہمراہ چیئرمین جوائنٹس چیف آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ بھی ہوں گے

 
جاپان میں شدید طوفان نے تباہی مچادی
۱۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۴:۱۱

جاپان میں شدید طوفان نے تباہی مچادی

جاپان میں شدید طوفان کے باعث 9 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے، طوفان سے ملک کا جنوبی حصہ بری طرح متاثر ہوا

 
سعودیی جنگی طیاروں کی  شدید بمباری
۱۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۴:۰۵

سعودیی جنگی طیاروں کی شدید بمباری

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ عمران اور مغربی ساحل کے محاذ پر شدید بمباری کی ہے۔ مہر خبررساں نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ عمران اور مغربی ساحل کے محاذ پر شدید بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں ...

 
اسرائیل کی تازہ فائرنگ سے 25 فلسطینی زخمی
۱۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۴:۰۲

اسرائیل کی تازہ فائرنگ سے 25 فلسطینی زخمی

غزہ کی سرحد پرفلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے غزہ سرحد پر اسرائیل کی تازہ فائرنگ سے 25 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

 
ٹرمپ نے شام کے صدر بشاراسد کو ہلاک کرنے کا حکم
۱۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۳:۳۱

ٹرمپ نے شام کے صدر بشاراسد کو ہلاک کرنے کا حکم

امریکی صحافی باب ووڈورڈزنے کہا ہے کہ امریکی صدر نے شام کے صدر بشاراسد کو ہلاک کرنےکاحکم دیاتھا تاہم وزیردفاع نےاس پر عمل سے گریز کیا۔

 
نائیجیریا میں غذائی قلت کے باعث بڑے پیمانے پر اموات کا خطرہ
۱۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۳:۲۸

نائیجیریا میں غذائی قلت کے باعث بڑے پیمانے پر اموات کا خطرہ

یورپی ممالک نے اقوام متحدہ کو خبردار کیا ہے کہ مغربی افریقی ملک نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں 800،000 سے زیادہ لوگوں کو امداد سے کاٹ دیا گیا ہے جس کی وجہ سے ان کے سامنے بھوک مری کا مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے۔

 
اسرائیل شام میں دہشت گردوں کی نجات کے لیے بمباری
۱۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۳:۲۱

اسرائیل شام میں دہشت گردوں کی نجات کے لیے بمباری

اسرائیل کے ایک فوجی اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیل نے گذشتہ 18 ماہ میں شام پرکم سے کم 200 ہوائی حملے کئے ہیں،اسرائیلی فوجی اہلکار کے مطابق ان حملون میں 800 بموں سے استفادہ کیا گیا ہے۔

 
افغان فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں31 طالبان ہلاک
۱۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۳:۱۴

افغان فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں31 طالبان ہلاک

ضلع جانی خیل میں فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں31 طالبان ہلاک ہوگئے۔ طالبان نے سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملے کیے جس کے بعد فورسز نے جوابی کارروائی کی

 
اسپین نے سعودی عرب سے ہتھیاروں کی فروخت کا معاہدہ منسوخ کردیا
۱۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۳:۱۲

اسپین نے سعودی عرب سے ہتھیاروں کی فروخت کا معاہدہ منسوخ کردیا

اسپین نے سعودی عرب کو خطرناک ہتھیار فروخت کرنے کا معاہدہ منسوخ کرتے ہوئے لیزر گائیڈڈ بم دینے سے صاف انکار کردیاہے۔

 
یمن میں عوام مظاہرہ، سعودی فوج کے انخلاء کا مطالبہ
۱۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۲:۵۹

یمن میں عوام مظاہرہ، سعودی فوج کے انخلاء کا مطالبہ

یمن کے شہریوں نے منگل کو صوبہ لحج میں آل سعود کے وحشیانہ مظالم کے خلاف مظاہرہ کیا اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے خلاف نعرے لگائے۔

 
لیبیا میں جھڑپوں کے سبب مقامی افراد کی نقل مقانی
۱۴ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۲:۵۳

لیبیا میں جھڑپوں کے سبب مقامی افراد کی نقل مقانی

لیبیا کی حکومت کا کہنا ہے کہ دارالحکومت طرابلس کے جنوبی علاقے میں جاری لڑائیوں کی وجہ سے اٹھارہ سو خاندان وہاں سے محفوظ مقامات کی جانب فرار کر گئے ہیں۔