نمايش خبر در تاريخ :  
مہینہ :  
سال :  
نوع موضوع :  
شعبہ :  
جہادی بنیادوں پر مشکلات کے خاتمے کے لئے کام کریں
۴ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۷:۵۴

جہادی بنیادوں پر مشکلات کے خاتمے کے لئے کام کریں

قائد انقلاب نے صدر اور کابینہ کو ہدایت دیتے ہوئے مزید فرمایا کہ حکومت جہادی عزم اپنائے اور بغیر کسی توقع کے غیرمتزلزل جد و جہد کرے، تمام فیصلوں میں ایک دوسرے سے مشاورت اور ایک ٹیم کی شکل میں کام کرے

 
عراقی فوج نے تلعفر کے مشرق میں المحلبیہ علاقے پر کنٹرول کرلیا
۴ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۲:۰۷

عراقی فوج نے تلعفر کے مشرق میں المحلبیہ علاقے پر کنٹرول کرلیا

عراقی فوج کی مشترکہ کمان نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ تلعفر شہر کی آزادی کی کارروائیوں کے آغاز سے اب تک تین سو سے زائد داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے

 
اشرف غنی کی جانب سے کابل میں امام بارگاہ پر حملے کی شدید مذمت
۴ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۲:۰۴

اشرف غنی کی جانب سے کابل میں امام بارگاہ پر حملے کی شدید مذمت

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے گذشتہ روز کابل کی مسجد و امام بارگاہ پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

 
دہشت گردوں کی مکمل نابودی تک فوجی کارروائی جاری رہے گی
۴ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۱:۵۷

دہشت گردوں کی مکمل نابودی تک فوجی کارروائی جاری رہے گی

سیدحسن نصراللہ نے شام اور لبنان سرحد کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے آپریشن میں شریک تمام مسلح قوتوں کی قدر دانی کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ آپریشن کامقصد داعش اور جبہت النصرہ جیسے دہشت گرد گروہوں کو لبنان سے باہر نکالنا اور ملک میں امن قائم کرنا ہے

 
جارحیت کی صورت میں پاکستان امریکی فوجیوں کا قبرستان ثابت ہوگا
۴ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۱:۵۳

جارحیت کی صورت میں پاکستان امریکی فوجیوں کا قبرستان ثابت ہوگا

ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے امریکی صدر ٹرمپ کے پاکستان کیخلاف حالیہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا ملک افغانستان، شام یا یمن نہیں کہ امریکہ جو چاہے کر گزرے

 
پاکستان مردہ باد امریکہ کے نعروں سے گونج اٹھا
۴ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۱:۱۸

پاکستان مردہ باد امریکہ کے نعروں سے گونج اٹھا

نماز جمعہ کے اجتماعات میں امریکی صدر کی ہرزہ سرائی کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے اس دھمکی کو پاکستانی عوام کی توہین قرار دیا گیا

 
سعودی عرب تنہا حج کے انتظامات نہیں کرسکتا
۴ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۱:۱۴

سعودی عرب تنہا حج کے انتظامات نہیں کرسکتا

یہاں تو کوئی فلسطین اور کشمیر کے لئے اسرائیل اور ہندوستان کے خلاف آواز نہیں اٹھاتا، سعودی عرب کے خلاف لب کشائی کی جرات کون کرے گا

 
امریکی حکام علاقائی ممالک پر اپنی خواہشات مسلط  نہ کریں
۴ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۰:۵۰

امریکی حکام علاقائی ممالک پر اپنی خواہشات مسلط نہ کریں

خطے کے ممالک اجتماعی تعاون کے ذریعے دہشت گردی سے نمٹنے اور امن و سلامتی کے قیام کے لئے اچھی صلاحیت رکھتے ہیں اور انہیں امریکہ کی جانب سے عدم استحکام اور دہشت گردی میں اضافہ کرنے والی پالیسیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے

 
مجلس وحدت مسلمین کے تحت یوم مردہ باد امریکا کا انعقاد
۴ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۰:۴۶

مجلس وحدت مسلمین کے تحت یوم مردہ باد امریکا کا انعقاد

مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر امریکہ کی جانب سے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کے خلاف ملک بھر میں "یوم مردہ بادامریکا" منایا گیا

 
پاکستان کی خود مختاری، سلامتی اور دفاع پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا
۴ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۰:۳۷

پاکستان کی خود مختاری، سلامتی اور دفاع پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا

یہ سنہری وقت ہے کہ تمام اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر متحد و منظم ہوکر عالمی دنیا کو باور کرائیں کہ ہم نہ صرف متحد و منظم قوم ہیں بلکہ ملک کے تحفظ کیلئے ہر قسم کی قربانی کیلئے بھی تیار ہیں

 
تھائی لینڈ: ممکنہ قید کی سزا کے پیش نظر سابق وزیراعظم ملک سے فرار
۴ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۰:۲۷

تھائی لینڈ: ممکنہ قید کی سزا کے پیش نظر سابق وزیراعظم ملک سے فرار

اس بات کا امکان ہے کہ وہ اب سنگاپور میں ہیں، شیناوترا خود ساختہ جلا وطن ارب پتی بھائی تھاکسن کے پاس پہنچی ہیں

 
برسلز : مرکزی پراسیکیوٹر کے دفتر کے باہر چاقو بردار شخص کا حملہ دو فوجی زخمی
۴ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۰:۲۱

برسلز : مرکزی پراسیکیوٹر کے دفتر کے باہر چاقو بردار شخص کا حملہ دو فوجی زخمی

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں مرکزی پراسیکیوٹرکے دفتر کے باہر چاقو بردارشخص کے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے میں 2 فوجی زخمی ہو گئے جب کہ جوابی فائرنگ میں حملہ آور ہلاک ہو گیا

 
سعودی شہزادے کی شاپ خرچیاں/ ایک ہفتہ میں ساڑھے سات کروڑ روپے پھونک دیئے
۴ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۰:۱۷

سعودی شہزادے کی شاپ خرچیاں/ ایک ہفتہ میں ساڑھے سات کروڑ روپے پھونک دیئے

شہزادہ الولید 14 اگست کو ترکی پہنچے تھے اور ان کے ساتھ 300 سوٹ کیس بھی تھے جبکہ ساحلی علاقے میں تفریح کی غرض سے 30 سائیکلیں ان کے علاوہ تھیں

 
مبینہ ریپ کیس: بھارتی گرو کے مرید مشتعل/ ۳۲ ہلاک اور سینکڑوں زخمی
۴ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۰:۰۴

مبینہ ریپ کیس: بھارتی گرو کے مرید مشتعل/ ۳۲ ہلاک اور سینکڑوں زخمی

بھارت میں خواتین مریدوں کا مبینہ طور پر ریپ کرنے والے متنازع گرورام رحیم پر عدالت کی جانب سے فرد جرم عائد کیے جانے کے بعد مختلف علاقوں میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور پرتشدد واقعات میں 32 افراد ہلاک اور 250 سے زائد زخمی ہوگئے