اس رپورٹ میں کمیٹی ممبران نے 8 مئی کو پرتگال کے شہر پورٹو میں ای یو اور انڈیا کی قیادت کے درمیان ہونے والی ملاقات کے تناظر میں یورپین یونین کیلئے اپنی سفارشات پیش کی ہیں۔
زاہد حفیظ چوہدری نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر یہ اہم دورہ تھا۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
القدس میں صیہونی غیر قانونی اقدامات جن میں مسلمانوں کے مقدس مقام مسجد اقصیٰ کے زیر زمین غیر قانونی کھدائی اور تعمیرات سمیت مشرقی القدس میں سرنگوں کی غیر قانونی کھدائی کو فوری طورپر روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 'اندرون سندھ میں بہت مشکل حالات میں لوگوں کو زندگی گزارتے دیکھا، یہاں زیادہ تر لوگوں کے پاس زندگی گزارنے کی بنیادی سہولیات نہیں ہیں جبکہ سندھ کے گاؤں آگے جانے کے بجائے پیچھے جارہے ہیں'۔
ایرانی فوج آج بھی مختلف شعبوں ميں اپنی خدمات پیش کررہی ہے اور سپاہ و ایران کی مسلح افواج ایکدوسرے کے شانہ بشانہ ملکی اور قومی دفاع اور مفادات کے تحفظ کے سلسلے میں ہر قسم کی قربانی پیش کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
روس چین اور بھارت تعلقات میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ پاکستان کے بعد روسی وزیر خارجہ ایران گئے، جہاں ان کی ایرانی قیادت سے تفصیلی ملاقاتیں ہوئیں ہیں۔ روس ایران بہت سے معاملات میں پہلے سے ہی تعاون کر رہے ہیں، اب اس تعاون کو ثقافتی سطح پر فروغ دینے کے لیے ایران روس کلچرل تعاون کے معاہدے پر دستخظ کیے گئے ہیں۔
المیادین نیوز چینل نے جمعے کی علی الصبح غزہ کے مرکز میں ایک زور دار دھماکے کی خبردی ہے۔دھماکے سے قبل علاقے ميں صیہونی جنگی طیاروں کو پرواز کرتے دیکھا گیا تھا۔
قابض صیہونی ریاست اسرائیل نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کے نام پر فلسطینیوں کو ارض مقدس سے بے دخل کرنے کا جو منصوبہ بنایاتھا وہ ناکام ہوچکا ہے۔
مشرق وسطائی ریاستوں کو کس چیز نے پاکستان کے ساتھ دوبارہ تعلقات کی بحالی پر مجبور کیا ، مشرق وسطی کے خطے اور دنیا کے بدلتے ہوئے حالات اور سیکورٹی کی صورتحال کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔
اس مراسلے پر دستخط کرنے والوں کا کہنا ہے کہ ہمیں گیارہ ستمبر کے واقعے کے سلسلے میں انصاف کا انتظار ہے اور ہم اس بات کے خواہاں ہیں کہ ایف بی آئی کی اس رپورٹ کو خفیہ نہ رکھا جائے ۔
روسی ہیکرز نے وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والے سے سافٹ ویئر کو وائرس پر مبنی کوڈ سے متاثر کیا تھا جس کے نتیجے میں انہوں نے امریکی ایجنسیوں کے نیٹ ورکس تک رسائی حاصل کی۔