برطانوی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہم نے ایران، حزب اللہ اور بقول ان کے دیگر شدت پسندوں کی جانب سے خطے اور مشرق وسطیٰ کے امن کو درپیش چیلنجز پر بھی بات چیت کی۔
استقامتی محاذ کے بیان میں اس طرح کے اقدامات کو آل سعود کی پیشانی پر کلنک کے ٹیکے سے تعبیر کیا گیا ہے جو تل ابیب کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے انجام ديئے جارہے ہیں۔
ہفتے کے روز جاری ہونے والی بعض میڈيا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ یمنی فورسز صحن الجن سے موسوم فوجی اڈے کی جانب بڑھ رہی ہیں اور البلق القبلی نامی پہاڑی سلسلے پر تسلسط حاصل کرلیا ہے۔
محکمہ خزانہ کی ویب سائیٹ کے مطابق صدر بائیڈن کی طرف سے جاری ہونے والے نئے ایگزیکیٹیو آرڈر کا مقصد روس کی حکومت کی نقصان پہنچانے والی کارروائیوں سے وابستہ املاک پر پابندیاں عائد کرنا ہے۔
ترکی کے وزیر خارجہ مولود اوغلو اور یونانی ہم منصب نکوس دیندیاس مشترکہ پریس کانفرنس کررہے تھے تاہم خوش گوار ماحول میں شروع ہونے والی پریس کانفرنس تھوڑی ہی دیر بعد تلخ کلامی اور الزام تراشی میں تبدیل ہوگئی۔
ترک صدر نے وزیر اعظم کو فون کیا جس میں افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار پر بات چیت ہوئی اور ترک صدر نے افغان طالبان اور امریکا کے مابین مذاکرات میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔
حجت الاسلام شہریاری نے بتایا کہ تمام مسلمانوں پر ضروری ہے کہ وہ مزاحمتی محور، تمام تحریکوں اور جماعتوں کے ساتھ ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ کھڑے رہے اور شیعہ سنی فسادات کی منصوبہ بندیوں کا قلع قمع کرنے کیلئے متحد ہو جائیں۔
یہ عضلات کی برقی سرگرمی میں اتار چڑھاؤ کو نوٹ کرکے اس کی معلومات الٹراساؤنڈ کی صورت میں جسم سے باہر موجود ایک آلے کو بھیجتا ہے۔ اس کے علاوہ بہت جلد یہ پٹھوں کے درد اور مرگی وغیرہ کو سمجھنے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین جیک ریڈ نے کہا کہ افغانستان میں طالبان کی جڑیں مضبوط کرنے کے پیچھے کی وجہ پاکستان میں موجود اس کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں۔
حسن سالم نے حکومت اور پارلیمنٹ میں سیکورٹی اور دفاعی امور سے متعلق کمیٹی سے درخواست کی ہے کہ وہ ان دونوں واقعات اور اربیل میں موساد کے دفتر کے بارے میں تحقیق کرے۔
جمعہ کی صبح ہندوستان کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پورے ملک میں دو لاکھ، سترہ ہزار، تین سو ترپن نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
ایران کی دھمکیوں کے بارے میں واضح طور پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے یقین نہیں کہ اسرائیل نے ایسا کیا ہوگا اور میں ایرانیوں کو پرسکون رہنے کی صلاح دیتا ہوں۔
المیادین ٹی وی نے عسکری ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ منصورہادی ، سعودی اتحاد اور حزب اصلاح کے جنگجؤوں کے درمیان مآرب میں جاری شدید جھڑپوں کے دوران متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں ۔