دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو کو سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتہ پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ اور ان کے ساتھیوں کی تلاش کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے
حکومت کو متنبہ کرتا ہوں کہ وہ تشیع کے خلاف پارٹی بننے سے گریز کرے۔ جو قوتیں مذہبی آزادی کے آئینی حق پر قدغن لگانا چاہتی ہیں انہیں ملت تشیع کی طاقت کا اندازہ نہیں۔ مذہبی منافرت کا پرچار کرنے والے عناصر دوبارہ متحرک ہونے کی کوشش کر رہے ہیں
انڈونیشیا میں ملک بھر کے اسکولوں میں طالبات کے لیے اسکارف پہننے کی پابندی کو اُٹھالیا گیا ہے.خلاف ورزی کے مرتکب اسکولوں کی سرکاری گرانٹ کم کردی جائے گی
محمد علی سدپارہ اور ٹیم نے موسم سرما میں بغیر اکسیجن کے کے ٹو سر کر کے تاریخ رقم کر دی ۔محمد علی سدپارہ موسم سرما میں کے ٹو سرکر نے والے پہلے کوہ پیما بن گئے
عدالت نے یہ اعلان کیا ہے وہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کے سلسلے میں کیس کی سماعت کا حق رکھتی ہے۔ فلسطین کی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ عالمی عدالت انصاف کے ساتھ ہم صیہونیوں کے جرائم کے تعلق سے ہر قسم کی تحقیقات میں تعاون کے لئے تیار ہیں