نمايش خبر در تاريخ :  
مہینہ :  
سال :  
نوع موضوع :  
شعبہ :  
75 ہزار سے زائد ایرانی زائر سعودی عرب پہنچ گئے
۱ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۸:۳۱

75 ہزار سے زائد ایرانی زائر سعودی عرب پہنچ گئے

ایرانی حج پرواز آپریشن نے حکام کے مطابق عازمین حج کو سعودی عرب بھیجنے کے عمل کے 24ویں روز تک 75 ہزار 470 زائرین کو پہنچا دیا گیا ئے.

 
افغانستان: صوبے ہلمند میں  خود کش حملہ
۱ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۷:۵۳

افغانستان: صوبے ہلمند میں خود کش حملہ

’لشکر گاہ کے علاقے میں قائم پولیس ہیڈکوارٹر کے قریب ایک پارکنگ میں بارود سے بھری کار کو دھماکے سے اڑایا گیا‘۔

 
۱ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۷:۴۷

چین کی بھارتی سرحد سے ملحقہ علاقے میں فوجی مشقیں

چین کی فوج نے سرحدی کشیدگی کے پیش نظر بھارت پر اچانک حملے کی تیاری کے لیے نامعلوم مقام پر مشقیں کی ہیں۔

 
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پھر احتجاج شروع
۱ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۷:۳۸

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف پھر احتجاج شروع

امریکی ریاست ایریزونا کے دارالحکومت فینکس میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

 
ٹرمپ کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی
۱ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۷:۲۸

ٹرمپ کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی

ریاست پاکستان کے مقتدر اداروں کو اب فیصلہ کرنا چاہیے کہ کیا امریکہ پاکستان کا دوست ہے یا دشمن۔ ملی یکجہتی کونسل پاکستان

 
امریکہ کی پاکستان کی امداد روکنے اور نان نیٹو حیثیت ختم کرنے کی دھمکی
۱ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۷:۱۵

امریکہ کی پاکستان کی امداد روکنے اور نان نیٹو حیثیت ختم کرنے کی دھمکی

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن بھی صدر ٹرمپ کے نقش قدم پر چل پڑے اور پاکستان کو نان نیٹو اتحادی حیثیت ختم کرنے کی دھمکی دیدی

 
تربت،چیک پوسٹ پر حملہ
۱ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۶:۵۶

تربت،چیک پوسٹ پر حملہ' دو لیویز اہلکار جاں بحق'

پاکستان: تربت کے علاقے دشت میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے

 
اسلامی انقلاب نے دنیا پرحکمرانی کے معیار تبدیل کر دیئے
۱ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۱:۴۰

اسلامی انقلاب نے دنیا پرحکمرانی کے معیار تبدیل کر دیئے

انقلاب کی کامیابی نے مغرب میں ایک تحول ایجاد کیا ہے جس کی وجہ سے مسلمانوں کی جوان نسل اور غیر مسلمانوں میں اسلام کی جانب ایک رجحان پیدا ہوگیا ہے

 
شہید حججی مدافعین حرم کے ایثار کا ایک نمونہ
۱ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۱:۳۳

شہید حججی مدافعین حرم کے ایثار کا ایک نمونہ

شہید محسن حججی کی عاشقانہ شہادت نے ایران اور جہان اسلام میں شہادت و ایثار کی ایک موج کا کام دیا ہے۔    سردار بے سر ادبی سمپوزیم: شہید محسن حججی کے سربراہ حجت السلام سید عبداللہ حسینی نے تقریب کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید محسن حججی کی عاشقانہ ...

 
مولانا عبدالحمید کا آیت اللہ شاہرودی کے نام تہنیتی پیغام
۱ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۱:۲۸

مولانا عبدالحمید کا آیت اللہ شاہرودی کے نام تہنیتی پیغام

میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسجانی کو جو پہلے اس عہدے پر فائز تھے خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور جناب عالی کے لئے توفیقات خاص کا آرزو مند ہوں

 
مدینہ منورہ: امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت پر مجلس کا انعقاد
۱ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۱:۲۳

مدینہ منورہ: امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت پر مجلس کا انعقاد

امامت کے نویں آفتاب حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر مدینے میں موجود ایرانی زائرین نے ہوٹل الجاد المدینہ میں عزاداری کی

 
قرآن شدت پسندی سے دور رکھتا ہے
۱ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۱:۲۰

قرآن شدت پسندی سے دور رکھتا ہے

عالم اسلام کے امور میں مقام معظم رہبری کے مشیر نے کہا ہے کہ "قرآن کی تعلیمات شدت پسندی کو قبول نہیں کرتی ہیں۔"

 
مکہ مکرمہ میں ایرانی زائرین کی نمائندہ ولی فقیہ سے ملاقات
۱ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۱:۱۳

مکہ مکرمہ میں ایرانی زائرین کی نمائندہ ولی فقیہ سے ملاقات

تقریب، خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی حجاج کے سرپرست حجت السلام سید علی قاضی عسکر اور حج کمیٹی کے سربراہ حمید محمدی نے مکہ مکرمہ میں موجود ایرانی زائرین سے ملاقات کی۔

 
تکفییریت، شدت پسندانہ افکار کی پیداوار ہے
۱ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۱:۰۹

تکفییریت، شدت پسندانہ افکار کی پیداوار ہے

اگر ہم اپنے پہلے سے طے شدہ نظریئے اور نتیجے کو دین فہمی اور قرآن فہمی سے مخلوط کردیں گے تو خلل کا شکار ہوجائیں گے