سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف نے علاقے کی رجعت پسند حکومتوں کو صیہونی حکومت کے ساتھ دوستی کے انجام کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جہاں بھی قدم رکھا وہاں صرف تباہی ہی ہوئی ہے
استقامتی محاذ کے خلاف کھوکھلے اور بے بنیاد دعوے کرتے ہوئے توہمات کے شکار خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ بنی گینٹز نے اپنے زعم ناقص میں ایران اور لبنان کو ایک بار پھر دھمکانے کی کوشش کی ہے
دفاعی ماہرین کے مطابق اندرون ملک تیار کی جانے والے یہ جدید ترین جنگی کشتیاں مختلف قسم کے میزائل اور راکٹ چلانے کی توانائی رکھتی ہیں اور انہیں لاجسٹک سپورٹ کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
خواب غفلت کے شکار افراد کبھی بھی خود اعتمادی حاصؒ نہیں کرسکتے۔ آج وہی قومیں آزادی ھاصل کرسکتی ہیں کہ جو اپنے مستقبل کو سنوارنے کے لئے دن رات جدوجہد کیا کرتی ہیں۔
عالمی ادارۂ صحت نے تنزانیہ کو متنبہ کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اپنائے اور ویکسین کے حصول کے لیے بھی سنجیدگی سے اقدامات عمل میں لائے
حضرت سکینہ بنت الحسین س کی بارگاہ کے امام جماعت نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب عوامی ہونے، صحیح و سالم ہونے، اسلامی ہونے اور انسانی ہونے کے اعتبار سے اپنی مثال آپ ہے
ملائیشیا کی اسلامی تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کا ہدف ظلم، باطل طاقتوں خاص طور پر اسرائیل کا مقابلہ کرنا تھا اور اسکی کامیابی سے مسلمانان مشرق و مغرب کے چہروں پر خوشیاں بکھیر دیں
عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ بلاشبہ عشرہ فجر ایام اللہ کا مصداق ہیں جن ایام میں خدا کی نصرت اور مدد کی وجہ سے استکبار کا مکر و حیلہ نابود ہوگیا
انقلاب اسلامی نے اسلامی تہذیب و ثقافت کے فروغ اور امت مسلمہ کو استعماری و سامراجی قوتوں کے مذموم عزائم سے باخبر رکھنے میں اہم کردار ادا کیا اور آج یہ جدوجہد ایک اہم ترین موڑ میں داخل ہو چکی ہے
پاکستان اور ایران کے درمیان اس نئے زمینی بارڈر سے زائرین کو پہلے سے زیادہ بہتر سفری سہولیات میسر آئی ہیں۔اس روٹ پر سفر کم وقت بھی ہے اور کم خرچ بھی۔زائرین چاہیں توچابہار سے مشہد یا تہران تک بائی ایئر بھی سفر کرسکتے ہیں جوکہ انتہائی کم قیمت ہے۔
عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کی نئی اقسام سامنے آںے کے بعد اس کی روک تھام کے لیے بنائی گئی ویکسینر کے مؤثر ہونے سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے باغ داود میں نامعلوم افراد کی جانب سے ایک گاڑی پر اندھادھند فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں گاڑی کے اندر موجود 4 حکومتی اہلکار ہلاک ہوگئے
پاکستان سے تعلق رکھنے والےعالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ اوران کے دوغیرملکی ساتھی تاحال لاپتہ ہیں۔ خراب موسم کے باعث فضائی ریسکیو آپریشن روک دیا گیا ہے
ایران اپنے ایٹمی وعدوں پر مکمل طور سے اس وقت واپس آئے گا جب امریکہ کی جانب سے تمام پابندیاں، زبانی اور تحریری نہیں بلکہ عملی طور پر ختم ہو جائیں گی اور یہ یقین حاصل ہوجائے گا کہ تمام پابندیاں ختم ہو چکی ہیں۔ یہ ہماری حتمی اور دو ٹوک پالیسی ہے، اس پر تمام عہدیدار متفق ہیں اور کوئی بھی اس سے پیچھے نہیں ہٹے گا
نائیجیریا میں متعدد اسلامی تنظیموں نے عالمی یوم حجاب کے موقع پر، لاگوس میں بریفنگ دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پردہ دار خواتین کے ساتھ کیے جانے والے امتیازی سلوک کی روک تھام کریں
مظاہروں کو روکنے کے لیے ملک بھر میں پہلے سماجی رابطے کی ویب سائٹس کو بند کیا گیا اور اس کے بعد اب انٹرنیٹ پر ہی مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے جب کہ رنگون میں سیکیورٹی فورسز کی زائد نفری تعینات کردی گئی ہے