سرويس سوسائٹی
 
متحدہ علماء اہل سنت کا میں اہم فیصلے لئے گئے

ہندوستانی اقلیتوں کی فلاح کے لئے 2،238 کروڑ جاری کئے

شام میں بحرانی کیفیت ختم ہونے جارہی ہے

وادی کشمیر میں مسلکی انتشار اور افتراق پیدا کرنے کی مذموم کوشش کو ہر سطح پر ناکام بنایا جائے گا

گمنام قبروں پر جماعت اسلامی ہند کا شدید رد عمل

اقوام متحدہ کو چند عالمی طاقتوں کے ہاتھ میں کھلونا بننے کی اجازت نہ دیں

یمن میں فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں 26 افراد ہلاک

پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ ثقلین کاظمی انتقال کر گئے

آیت اللہ محمد صادق نجمی انتقال کر گئے ہیں

ایران میں مظلوم بحرینی مسلمانوں کی حمایت میں مظاھرے
# #
متحدہ علماء اہل سنت کا میں اہم فیصلے لئے گئے

متحدہ علماء اہل سنت کا میں اہم فیصلے لئے گئے

ہندوستانی اقلیتوں کی فلاح کے لئے 2،238 کروڑ جاری کئے

ہندوستانی اقلیتوں کی فلاح کے لئے 2،238 کروڑ جاری کئے

شام میں بحرانی کیفیت ختم ہونے جارہی ہے

شام میں بحرانی کیفیت ختم ہونے جارہی ہے

وادی کشمیر میں مسلکی انتشار اور افتراق پیدا کرنے کی مذموم کوشش کو ہر سطح پر ناکام بنایا جائے گا

وادی کشمیر میں مسلکی انتشار اور افتراق پیدا کرنے کی مذموم کوشش کو ہر سطح پر ناکام بنایا جائے گا

گمنام قبروں پر جماعت اسلامی ہند کا شدید رد عمل

گمنام قبروں پر جماعت اسلامی ہند کا شدید رد عمل

محمود احمدی نژاد

محمود احمدی نژاد

یمن میں فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں 26 افراد ہلاک

یمن میں فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں 26 افراد ہلاک

پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ ثقلین کاظمی انتقال کر گئے

پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ ثقلین کاظمی انتقال کر گئے

آیت اللہ محمد صادق نجمی

آیت اللہ محمد صادق نجمی

ایران میں مظلوم بحرینی مسلمانوں کی حمایت میں مظاھرے

ایران میں مظلوم بحرینی مسلمانوں کی حمایت میں مظاھرے

متحدہ علماء اہلسنت کی مرکزی ایکزیکیٹوکونسل کا اجلاس سرینگر نعمانیہ ٹرسٹ سونہ واری میں منعقد ہوا ۔
لبنان کے ورزش اور جوانان امور کے وزیر نے شام کے صدر جمہور بشار اسد کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ شام میں بحرانی کیفیت ختم ہونے جارہی ہے۔
متحدہ مجلس علماء جموں کشمیر نے وادی میں مسلکی ضمنی مسائل کو لیکر عوامی حلقوں میں اختلافات کو ہوا دینے والوں کو خبر دار کیا ہے کہ اُن کی مکروہ اور ساشی کوششوں کو ہر سطح پر ناکام بنایا جائے گا۔مسلکی اختلافات اُبھارنے والے علماء کو نام نہاد قرار دیتے ہوئے متحدہ مجلس علماء نے اُن ٹی وی چینلوں کو بھی تنبیہ کیا ہے جو مسلکی اور ضمنی مسائل اٹھاکر اسلامیان کشمیر کو تقسیم کرنے کی کوششیں کررہے ہیں۔
نئی دہلی:جماعت اسلامی ہند نے کشمیر میں ڈھائی ہزار غیر شناخت شدہ افراد کی اجتماعی قبروں اور کشمیر ہیومن رائٹس کمیشن کے ذریعہ دوہزار ایک سو غیر شناخت شدہ افراد کی لاشوں کا 38مقامات سے سراغ لگانے کو انتہائی انسانیت سوز واقعہ اور سنگین جرم قرار دیتے ہوئے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ اعلیٰ سطحی تحقیقات کے ذریعہ ایک ایک لاش کی شناخت قائم کرے، ہر متوفی کے ورثا کو معقول معاوضہ ادا کرے اور ان کے قاتلوں کے خلاف مقدمات قائم کرکےانھیں سخت سزائیں دلوائے تاکہ قانون و انصاف کی پاسداری کا اظہار ہوسکے۔
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کو انسانی معاشرے کی عظیم اور تاریخی میراث قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اس بین الاقوامی ادارے کو چند ممالک کے ہاتھ میں کھلونا بننے کی اجازت نہ دیں۔
یمن میں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے جس کے نتیجےمیں 26 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئےہیں۔
جنازہ مرکزی امام بارگاہ اثنا عشری جی سکس ٹو میں ادا کی گئی جس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے کارکنوں و عہدیداروں سمیت ، ملت جعفریہ کے اکابرین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
آیت اللہ محمد صادق نجمی گذشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں وہ امور حج میں رھبر انقلاب اسلامی کی علمی کمیٹی کے رکن بھی رہے ہیں۔
اسلامی جمھوری ایران میں ادارۂ تبلیغات اسلامی نے ایک اعلامیہ کے ذریعے لوگوں کو بحرین کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت اور آل خلیفہ اور آل سعود کے مظالم کے خلاف مظاھروں میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
 
سیاچن: امدادی کارکن ملبے تلے دبے فوجیوں سے 15 فٹ دور
سیاچن: امدادی کارکن ملبے تلے دبے فوجیوں سے 15 فٹ دور

محکمہ موسمیات نے چوبیس گھنٹے بعد سیاچن میں برفباری رکنے کی پیش گوئی کر دی ہے، گیاری سیکٹر ...

ہندوستان زیر انتظام کشمیر میں تقریب، فرقہ پرستوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر زور
ہندوستان زیر انتظام کشمیر میں تقریب، فرقہ پرستوں کی سازشوں کو ناکام بنانے پر زور

ہندوستان زیر انتظام کشمیر کے سرمایی دارالحکومت جموں میں جموں چیپٹر آف مسلم پرنسل لاء بورڈ ...

اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ، ہندوستانی صدر کے نام عرضداشت ایس ڈی ایم کو پیش
اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ، ہندوستانی صدر کے نام عرضداشت ایس ڈی ایم کو پیش

اسرائیل او ر امریکہ کے اشارے پر فوج کے ذریعہ بیت المقدس کی بے حرمتی کے خلاف یہاں مسلمانوں ...

پاکستان میں شیعوں کا قتل عام روکنے کا مطالبہ، آل انڈیا شیعہ حسینی فنڈ نے آصف زرداری کو خط بھیجا
پاکستان میں شیعوں کا قتل عام روکنے کا مطالبہ، آل انڈیا شیعہ حسینی فنڈ نے آصف زرداری کو خط بھیجا

آل انڈیا شیعہ حسینی فنڈ لکھنئو کی جانب سے ایک خط بذریعہ فیکس پاکستان کے آصف علی زرداری کو ...

قاضی حسین احمد
امام خمینی، امام حسن البنٰی اور نجم الدین کی روحوں کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ امت مسلمہ متحد ہے، قاضی حسین احمد

جماعت سلامی پاکستان کے سابق امیر قاضی حسین احمد بانی جماعت سید ابوالاعلٰی مودودی اور میاں ...

پاراچنار اور کوئٹہ میں شیعہ نسل کشی جاری ہے، ریاست بے بس، حکومت لاچار اور ملک جنگل بن چکا ہے
پاراچنار اور کوئٹہ میں شیعہ نسل کشی جاری ہے، ریاست بے بس، حکومت لاچار اور ملک جنگل بن چکا ہے

اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ کا اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو میں کہنا تھا کہ بلوچستان میں ...

استعماری طاقتیں خاص کر امریکا اور اسکے ہمنوا اسلام اور مسلمانوں کے سب بڑے دشمن
استعماری طاقتیں خاص کر امریکا اور اسکے ہمنوا اسلام اور مسلمانوں کے سب بڑے دشمن

برصغیر ہند کیلئےتقریب نیوز (TNA)کے بیرو چیف اور تقریب سائیٹ کے چیف ایڈیٹر عبدالحسین کشمیری ...

ھندوستان میں پر امن سماجی زندگی کی حصولیابی کی تدبیریں
ھندوستان میں پر امن سماجی زندگی کی حصولیابی کی تدبیریں

باھمی پر امن سماجی زندگی کی عقلی اساس اور بقائے باھمی کے فلسفه اور اس کی حصولیابی کی تدبیر ...

مسلمان سائنس دانوں کی انقلاب آفریں دریافتیں اور ایجادات
مسلمان سائنس دانوں کی انقلاب آفریں دریافتیں اور ایجادات

اس مضمون میں ان پچاس سے زائد انقلاب آفریں دریافتوں، سا ئنسی آئیڈیاز ، ایجادات اور انکشافات ...

خدمت خلق
خدمت خلق

خدمت خلق، سادہ الفاظ میں، لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے کئے گئے عمل کو بتاتا ہے۔ ہر ایک مذہب ...

اسرائیل: ستائیس نہتے فلسطینیوں کے قتل کا کیس داخل دفتر
اسرائیل: ستائیس نہتے فلسطینیوں کے قتل کا کیس داخل دفتر

اسرائیلی عدالت نے فوجی پراسیکیوٹر جنرل کی درخواست پرغزہ کی پٹی کے ایک مظلوم خاندان کے ستائیس ...

آل سعود اور سلفی ملاووں کی ملی بھگت
آل سعود اور سلفی ملاووں کی ملی بھگت

فرقہ وہابیت فکری جمود، تعصب، تشدد پسندی اور غیرمنطقی رفتار و کردار کا شکار ہے اور سعودی عرب ...

سردیوں میں کشمیریوں کی آسرا اور مظلومیت کی نشانی؛ کانگری
سردیوں میں کشمیریوں کی آسرا اور مظلومیت کی نشانی؛ کانگری

دنیا بھر کے سرد علاقوں کی طرف جب نظر کرتے ہیں، جہاں کشمیر سے بہت زیادہ سردی ہوتی ہے وہ کس ...

مایوس اوباما
بڑے بے آبرو ہو کر نکلے ہم:امریکا

کابل میں امریکہ کا دانہ پانی بند

مشرق وسطیٰ ، واشنگٹن اور تل ابیب کے گلے کی ہڈی ایران
مشرق وسطیٰ ، واشنگٹن اور تل ابیب کے گلے کی ہڈی ایران

تہران گر ہو مشرق وسطیٰ کا جنیوا شاید کہ کرۂ ارض کی تقدیر بدل جائے