عالم اسلام کے علماء بالخصوص رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی کی تدبیر کی روشنی میں مسلمان روز بروز متحد ہوتے چلے جارہے ہیں اور یہ امر دشمن السلام کی پریشانی کا سبب ہے۔
صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور امریکی وزیر خارجہ نے اس بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے جسے انہوں نے خطے میں ایران کے غیرمستحکم کرنے والے اقدامات کا نام دیا ہے۔
علامہ حسن ظفر نقوی نے نیو رضویہ سوسائٹی میں ملاقات کے لئے آنے والے مختلف مکاتب فکر کے علماء اور خطباء سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج مسلم امہ جن مصائب و بحرانوں کا شکار ہے اس کا ذمہ دار امریکاو اسرائیل ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نیٹو کے رہنماؤں کو سالانہ 130 بلین ڈالر اور تین سال میں 400 بلین ڈالر زیادہ ادا کرنے پر راضی کیا جبکہ امریکا کے لیے رقم میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔
ہندوستان کے وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے چین کے ساتھ سرحد کے معاملے کو لے کر اختلافات کی بات کو قبول کرتے ہوئے بدھ کو لوک سبھا میں کہا کہ ہماری فوج ہر چیلنج کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہے اور سرحد کی حفاظت کو لے کر ...
دشمن مسلمانوں کے درمیان تفرقہ انگیزی کے ذریعے اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرنا چاہتا ہے اور ماضی میں اس مقصد کے حصول میں کامیاب بھی رہا ہے لیکن آج وقت تبدیل ہوچکا ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کی طرف سے حالیہ حوادث کے بارے میں رپورٹ کے جواب میں اسلامی عطوفت اور مہربانی کو مد نظر رکھنے پر تاکید کی ہے۔
افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے مرکزی شہر جلال آباد کے قریب مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں جاپانی این جی او کے سربراہ شدید زخمی ہوگئے جبکہ ان کے محافظ، ڈرائیور اور ایک مسافر سمیت 5 افغان ہلاک ہو گئے۔