ایک روز قبل گورنر سندھ نے اس سلسلے میں اپنے دفتر میں جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کے ساتھ ایک اجلاس بھی کیا تھا۔ خط کی موصولی کے بعد جامعہ کراچی نے ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند تفویض کرنے کے سلسلے میں اپنی سینڈیکیٹ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
ایران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے جمعرات کو ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہروں چابہار اور راسک میں فوجی اور شہری تنصیبات پر دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی۔
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا وزیراعظم شہباز شریف کے امریکی صدر جوبائیڈن کو لکھے گئے خط کا جواب دیا گیا ہے اور امریکا ٹی ٹی پی کا مقابلہ کرنے کے لیے ...
اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران، ممتاز زہرہ نے ارنا کے رپورٹر کے سوال کے جواب میں کہا کہ ایران اور پاکستان نے مختلف شعبوں میں اپنے تمام سرکاری رابطے، مذاکرات اور تبادلے دوبارہ شروع کر دیے ہیں۔...
فلسطینی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق، جنگی جنون میں مبتلا وحشی صیہونی حکومت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 نئے جرائم میں 62 فلسطینیوں کو شہید اور 91 کو زخمی کیا ہے۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام محسن اژہ ای نے شام میں صہیونی دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل محمد ہادی حاجی رحیمی کے لواحقین سے تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے اور ان کو شہادت کی مبارک ...
انہوں نے متاثرین کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
سید ابراہیم رئیسی نے "منبر قدس" کانفرنس جو تہران، دمشق، صنعاء، بیروت اور بغداد میں ایک ہی وقت میں "طوفان الاحرار" کے نعرے کے ساتھ منعقد کی گئی، سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت کو آج سیاسی اور عسکری دونوں ...
عراقی ذرائع نے اس حوالے سے کہا ہے کہ سائبر گروہ "چنگال شاہین" یعنی عقاب کے پنجے نے صہیونی ادارہ برائے بیمہ کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ کیا جس کے بعد ادارے کی ویب سائٹ کچھ مدت کے لئے معطل ہوگئی ہے۔
عالمی یوم القدس کے موقع پر اپنی تیاریوں اور منصوبوں کا اعلان کیا ہے اور وہ اپنے پروگراموں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے سوشل اور آزاد میڈیا کو بہترین طریقے سے استعمال کر رہے ہیں۔
تنظیم کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مجاہدین نے جمعرات کو علی الصبح مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے انتہائی اہم اور حساس مقام کو نشانہ بنایا ہے۔
اس موقع پر تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے کہا کہ غزہ میں ہم محاصرے کی وجہ سے بھوکے اور پیاسے ہیں اس کے باوجود عربوں اور مسلمانوں نے پیاسوں کو تھوڑی مقدار میں بھی پانی نہیں بھیجا۔
شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر حسین اکبری کے مطابق صیہونی فوج نے تین میزائلوں سے ان کی رہائشگاہ کو نشانہ بنایا۔ حالیہ چند مہینوں میں غاصب صہیونی رژیم کی جانب سے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے ایرانی کمانڈر ...
جناب الحوثی نے مزید کہا کہ "اقصیٰ طوفان" کی لڑائی کے آغاز سے، یمنی مسلح افواج نے فلسطین کی ہر ممکن مدد کرنے کا رجحان رکھا ہے، اور ہم مسلسل اپنی میزائل اور بحری صلاحیتوں کو تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ملاقات میں وزیراعظم میاں شہباز شریف نے فلسطین کی آزادی کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، معاون خصوصی طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ بھی موجود تھے۔