الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مہلت دینے کے باوجود اثاثوں کی تفصیلات نہ جمع کروانے پر وفاقی وزرا سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے 154 اراکین کی رکنیت معطل کردی
نصار الشریعہ پاکستان 10 سے 12 ارکان پر مشتمل تھی جو ماضی میں کالعدم القاعدہ، داعش اور لشکر جھنگوی سے منسلک رہے ہیں۔ گرفتار نوجوانوں میں برطانوی یونیورسٹی کا تعلیم یافتہ بھی شامل ہے
فرینکفرٹ میں سیکیورٹی چیف مارکس فرینک نے کہا کہ دوسری جنگِ عظیم کے بعد یہ عوام کا سب سے بڑا انخلا ہے، جس میں لوگوں کی بڑی تعداد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے
ایرانی صدر نے مزید کہا کہ عید قربان اللہ تعالی کی جانب سے مسلم امہ کے اتحاد کی عید ہے اور یہ دن تعصبات، تشدد اور انتہا پسندی سے روح اور جسم کے پاک ہونے کی عید ہے
طوفان سے دو بڑی آئل ریفائنریوں کو بھی شدید نقصان پہنچا، طوفانی بارشوں کے بعد ٹیکساس کے کئی علاقوں میں پیٹرولیم مصنوعات اور کھانے پینے کی اشیاء کی قلت ہوگئی
پولیس کا کہنا تھا کہ ٹرک میں مویشی سوار تھے جنہیں ہمسایہ ملک بنگلہ دیش کی سرحد کے قریب مغربی بنگال کے ایک گاؤں میں منتقل کیا جارہا تھا تاہم دیہاتیوں نے انہیں روک لیا
درخواست گزار شاہ جہان نے تینوں رہنماؤں کے خلاف درخواست میں مؤقف اپنایا تھا کہ تینوں فریقین نے 2002 میں اپنے کاغذات نامزدگی میں حقائق پرجھوٹ سے کام لیا اور درست حقائق کو چھپایا گیا
قائد انقلاب نے صدر اور کابینہ کو ہدایت دیتے ہوئے مزید فرمایا کہ حکومت جہادی عزم اپنائے اور بغیر کسی توقع کے غیرمتزلزل جد و جہد کرے، تمام فیصلوں میں ایک دوسرے سے مشاورت اور ایک ٹیم کی شکل میں کام کرے
عراقی فوج کی مشترکہ کمان نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ تلعفر شہر کی آزادی کی کارروائیوں کے آغاز سے اب تک تین سو سے زائد داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے امریکی صدر ٹرمپ کے پاکستان کیخلاف حالیہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا ملک افغانستان، شام یا یمن نہیں کہ امریکہ جو چاہے کر گزرے