ایران کے اعلیٰ فوجی کمانڈروں کا کہنا ہے کہ انھوں نے اسرائیل پر حملے کو "محدود" رکھا اور ان کا ہدف "اسرائیلی آبادی اور اقتصادی مراکز" نہیں بلکہ فوجی اڈے تھے۔
جنگ پھیلی تو روس، چین، ایران اور شمالی کوریا یک جان چار قلب جبکہ امریکہ یورپ بشمول اسلامی ممالک کے دوسری طرف ہونگے۔ پچھلے چند سال میں ایران سفارتی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ چُکا ہے۔
ایران کے انقلاب نے صدیوں کا ”سٹیٹس کو“ توڑ کر ظہورِ منجیء بشریت کا راستہ ہموار کر دیا ہے۔ قادرِ مطلق نے اپنے کلامِ مقدس میں جہاں دنیائے ستم کے خلاف آخری قیام کرنے والے مہدیء موعود کا مختلف پیراٶں میں ذکر کیا ہے
ایرانی سائبر اسپیس سینٹر کے ترجمان حسین دلیریان نے کہا ہے کہ اصفہان کی فضا میں 3 ڈرون تباہ کردیے گئے لیکن اب ایرانی ٹی وی نے اصفہان شہر کی تازہ ترین صورتحال لائیو دکھا دی۔
انہوں نے صیہونی ذرائع ابلاغ میں جاری ہونے والی خبروں کو نفسیاتی جنگ کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس قسم کا پروپیگنڈہ عالمی رائے عامہ کو دھوکہ دینے کی غرض سے کیا جارہا ہے۔
ایک روز قبل گورنر سندھ نے اس سلسلے میں اپنے دفتر میں جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کے ساتھ ایک اجلاس بھی کیا تھا۔ خط کی موصولی کے بعد جامعہ کراچی نے ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند تفویض کرنے کے سلسلے میں اپنی ...
اس کے علاوہ ایک اور کارروائی میں حزب اللہ کے جنگجوؤں نے کفر شعبا کی مقبوضہ بلندیوں میں رئیس عالم کے ٹھکانے کو میزائل سے نشانہ بنایا، جس کے اہداف کو درست طریقے سے نشانہ بنایا گیا۔
انہوں نے واضح کیا کہ اسلام آباد ایرانی صدر کی میزبانی کرے گا اور ہم اپنی مہمان نوازی کی روایت کے مطابق ایرانی وفد کی میزبانی اور استقبال کے لیے تیار ہیں۔
مغربی میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ معروف سرچ انجن کمپنی گوگل نے اپنے تقریباً 30 امریکی ملازمین کو برطرف کر دیا ہے جب انہیں کمپنی کے دفاتر میں اسرائیلی حکومت کے ساتھ معاہدے کے خلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کیا گیا ...
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جب تک اسرائيلی حکومت کے جرائم کو روکنے کا ارادہ نہیں ہوگا اس وقت تک علاقے اور دنیا میں پائیدار امن و آشتی کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔
غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے بتایا ہے کہ شہرغزہ اور شمالی غزہ پٹی کے 7 لاکھ 30 ہزار باشندے علاج معالجے کی سہولتوں سے محروم ہوگئے ہیں۔