رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نماز کے اجلاس کے نام اپنے پیغام میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ہمیں معاشرے میں نماز کے ذریعہ نفسیاتی سلامتی اور نشاط پیدا کرنے کی تلاش و کوشش کرنی چاہیے۔
برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کی قیادت والی کنزرویٹو پارٹی کی انتخابات میں کامیابی سے ناراض ہزاروں افراد نے جمعہ کو بڑی تعداد میں وسطی لندن میں واقع ڈاؤننگ اسٹریٹ اور اسی طرح گلاسکو شہر میں انتخابی نتائج کے خلاف ...
بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت مسلمین صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی نے کہا ہے کہ زائرین کی سفری یا دستاویزاتی حکومتی پالیسی کی حمایت نہیں کی جائے گی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اس وقت مختلف قسم کی جدید ترین ٹیکنالوجی ملت ایران کے جوانوں کی بنائی ہوئی ہے اور مقامی ساخت کی ٹیکنالوجی نے ایران کو دنیا کے برتر ملکوں کی فہرست ...
اس وقت مختلف قسم کی جدید ترین ٹیکنالوجی ملت ایران کے جوانوں کی بنائی ہوئی ہے اور مقامی ساخت کی ٹیکنالوجی نے ایران کو دنیا کے برتر ملکوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کواٹر میں تعنیات ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے انسداد جرائم و منشیات کے ادارے کے انتظامی امور میں ترقی پذیر ممالک کو مناسب نمائندگی نہ دینے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نےکہا ہے کہ قاصم میزائلوں سے صوبہ الجوف میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے اڈے کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دسیوں سعودی ایجنٹ ہلاک ہوئے ہیں