بن سلمان کے دورے کے حوالے سے پاکستان کے عوام میں پائے جانے والے خدشات سنجیدہ نوعیت کے ہیں اور حکومت پاکستان کو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ پاکستان کے عوام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ مشکلات برداشت کی ہیں اور کررہا ہے
حضرت خالد بن سنان حضرت عسیٰ علیہالسلام کےبعد آنے والے انبیاء میں سے ایک تھے۔ آج انکی زیارتگاہ ایران کے کلالہ نامی شہر میں ایک معروف مرکز اور زیارتگاہ کے طور پر پہچانی جاتی ہے