امام صادق علیہ السلام کی عظمت اور بلند مقام کے بارے میں نہ فقط شیعہ علماء نے بہت کچھ بیان کیا ہے بلکہ اس بارے میں اہل سنت کے علماء اور بزرگان نے بھی بہت کچھ بیان کیا ہے۔ مذاہب اہل سنت کے آئمہ، علماء اسلامی اور ...
تقریب، خبر رساں ایجنسی ﴿تنا﴾ کے مطابق، یہ تقریب مریوان میں منعقد ہوئی، جس میں ولی فقہ کے نمائندے سید محمد حسین شاہرودی کے علاوہ کردستان کے دیگر معزز شخصیات اور وہاں کے مقامی اہل سنت علماء نے شرکت کی ۔
فلسطین کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کراچی میں تقریب نیوز کے نمائندے سے بات چیت میں سابق رکن قومی اسمبلی اور فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے سربراہ مظفر ہاشمی نے کہا کہ "امریکا کی شہہ پر اسرائیل اس بےغیرتی ...
برفانی قطب جنوبی یا انٹارکٹیکا سے ایک بہت بڑا برفانی تودہ ٹوٹ کر الگ ہوگیا ہے جس کا رقبہ 6000 مربع کلومیٹر ہے یعنی وہ کراچی کے رقبے سے بھی تقریباً دوگنا بڑا ہے۔
جمعیت علمائے پاکستان صوبہ سندھ کے صدر مولانا سید عقیل انجم قادری نے کراچی میں ہمارے نمائندے سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ "موصل کی آزادی عالم اسلام کی شاندار فتح ہے، موصل میں دہشت گرد تنظیم کی شکست اور انخلا بلاشبہ ...
عالمی مجلس تقریب مذاھب کے خواتین کے امور کی سربراہ نے اس بات کی تاکید کی کہ ’’پردہ تقریب مذاھب میں ایک بنیادی حیثیت رکھتا ہے، حجاب کرامت انسانی کی حفاظت ہے۔
تقریب، خبررساں ایجنسی (تنا) ...
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق صیہونیوں کے دبائو کے باوجود برطانیہ میں فلسطینیوں کے بارے میں تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں برطانوی شہری اور برطانیہ میں موجود فلسطینوں نے شرکت کی۔