مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور وہ انھیں ہر گز تنہا نہیں چھوڑیں گے اور صدی معاملے کو ناکام بنانے کے لئے کسی بھی قسم کی قربانی پیش کرنے سے دریغ نہیں کریں گے
لیاقت بلوچ نے علامہ سید جواد نقوی کو منصورہ کے دورے اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی دعوت بھی دی جسے انہوں نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد ہی منصورہ کا دورہ کریں گے۔
عقلمند خوب سمجھتے ہیں کہ جس طرح ریاض کانفرنس میں صرف ٹرمپ نہیں بلکہ سعودی عرب اور اسرائیل بول رہے تھے، اسی طرح پاکستان کی اس پریس کانفرنس میں صرف سعودی عرب نہیں بلکہ پاکستان اور اسرائیل بول رہے تھے
بن سلمان سعودی عرب کا ولی عہد ہونے کے ساتھ ساتھ وزیر دفاع بھی ہے، لیکن جب سے اس نے وزارت دفاع کا شعبہ سنبھالا ہے، اس وزارت کا نام وزارت جنگ ہونا چاہیئے، کیونکہ اس بن سلمان کے وزیر دفاع بننے کے فوراً بعد یمن کے ...
16 امریکی ریاستوں نے عدالت سے صدر ٹرمپ کو ٹیکس ادا کرنے والوں کی رقوم کو ذاتی مرضی اور اپنے مفادات کے حصول کے لیے استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست کی ہے
ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف میں سماعت کے آغاز میں پاکستانی وفد کے سربراہ اٹارنی جنرل انور منصور خان نے پاکستان کے ایڈہاک جج تصدق حسین جیلانی کی غیرحاضری پر تشویش کا اظہار کیا اور ایڈہاک جج تبدیل کرنے کی درخواست ...
گیم تھیوری کے لحاظ سے دیکھیں تو امریکی سعودی عرب کے ذریعے پاکستان کے ساتھ پوکر کا کھیل کھیل رہے ہیں جبکہ پاکستانی حکام کو معلوم ہی نہیں کہ ان کے ہاتھوں میں کونسا کارڈ ہے، جبکہ علامہ اقبال نے فرزیں اور پیادہ سے ...
صدر ڈاکٹر حسن روحانی القدس شریف کے حوالے سے اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رکن ممالک کے سربراہوں کے غیرمعمولی اجلاس میں شرکت کے لئے منگل کے روز ترکی کا دورہ کریں گے