اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ فلسطین کے بارے میں صدی معاملہ کامیاب نہیں ہوگا کیونکہ یہ معاملہ فلسطینیوں کے اہداف کے سراسر خلاف ہے۔
حماس کے اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ عالمی یوم قدس در حقیقت فلسطین کے بارے میں ہر امریکی، اسرائیلی اور سعودی سازش کے ناکام اور صدی معاملے کے ناکام اور درہم و برہم ہونے کا اعلان ہے۔
سعودی شاہی خاندان کی اندرونی کشمکش سے بے خبر لوگ اِسے کرپشن کے خلاف بڑی کارروائی قرار دے رہے ہیں، تاہم یہ کارروائی صرف اقتدار کی کشمکش نہیں بلکہ خطے میں اہم اسٹرٹیجک تبدیلیوں کی طرف اشارہ بھی ہے
پاکستان کے وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ اعتماد کا فقدان آج بھی برقرارہے جب کہ امریکا کی مشروط پالیسی سے افغان مفاہمتی عمل کو دھچکا لگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کے استعفی کو لبنان اور علاقے میں بحران پیدا کرنے کی نئی سازش قرار دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی ...
سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ کو منظر عام پر لایا جانا چاہئے جب کہ اس معاملے میں کسی مرحلے پر مریم نواز کا نام نہیں آیا