پاکستانی ٹیم موسم سرما میں پہلی مرتبہ آکسیجن سیلنڈر کے بغیر ’کے 2‘ کو سر کرکے تاریخ رقم کرنے کی تگ و دو میں مصروف ہے.
نئی دہلی میں 6 موٹر سائیکل سوار افراد کو میٹرو اسٹیشن کے قریب “پاکستان زندہ باد” کا نعرہ لگانے پر پولیس نے حراست میں لے لیا۔