نوجوان مظاہرین کی ہلاکت پر فوجی بغاوت کے خلاف جاری مظاہروں میں مزید شدت آگئی اور رنگون سے شروع ہونے والے مظاہرے ملک بھر میں پھیل گئے۔ مظاہرین نے پلے کارڈ اُٹھا رکھے تھے جن پر آنگ سان سوچی کی رہائی اور جمہوریت کی بحالی کے نعرے درج تھے
روسی خفیہ ایجنسی نے بتایا ہے کہ دہشت گردی کے الزام میں کم ازکم 19 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ فیڈرل سیکورٹی بیورو (ایف ایس بی) نے زیر حراست افراد پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رکھی ...
مسجد اقصیٰ کے جنوبی قصبے سلوان میں راس کبسہ کے مقام پر ایک زیر تعمیر عمارت مسمار کر دی گئی۔ صیہونی فوج نے بھاری مشینری کے ساتھ جبل مکبر میں دیر السنہ کے مقام پر یہ دہشتگردانہ اقدام کیا
پہلے سے حاصل کی گئی عمارتوں کو منہدم کرکے تعمیر و بحالی کے کاموں کا آغاز کردیا گیا ہے تاکہ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام آنے والے زائرین کی خدمت کے لئے ایک نئی جگہ کی فراہمی کو ممکن بنایا جا سکے
وفد جموں و کشمیر میں خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد آنے والی تبدیلیوں کا جائزہ لینے کے علاوہ سرکاری سطح پر منتخب سیاسی و سول سوساٹئی وفود، تاجروں، صحافیوں، بی ڈی سی، ڈی ڈی سی اور ایس ایم سی اراکین کے ساتھ ملاقات کرے ...
اینٹونی بلنکن نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی غیر قانونی علیحدگی کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر کہا کہ اگر ایران معاہدے میں واپس آجائے تو واشنگٹن بھی ایسا کرنے کے لیے تیار ہے
ایران نے گذشتہ کئی عشروں کے دوران بارہا اس بات کا اعلان کیا ہے کہ دفاعی منصوبے میں ایٹمی یا مہلک ہتھیار شامل نہیں ہیں تاہم جوہری ٹیکنالوجی کے حصول کی کوششیں بدستور جاری رہیں گی
بھارت کی ریاست پنجاب میں ہونے والے مقامی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں اور اب تک کے نتائج جہاں کانگریس پارٹی کے لئے سکون بخش سمجھے جا رہے ہیں وہاں بی جے پی کی پریشانیاں بڑھتی جا رہی ہیں
اسلامی انقلاب سے پہلے امریکا اور سابق سویت یونین نے دنیا میں نظام تسلط کی حکمرانی قائم کر رکھی تھی، ایک حصے پر سوویت یونین کا تسلط تھا اور دوسرے پر امریکا کا۔ اس نظام تسلط میں ایک طرف تسلط جمانے والی طاقتیں تھیں ...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ شب شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں ایک ٹھکانے میں دہشتگردوں کی موجودگی پر کارروائی کی