تاریخ شائع کریں2012 8 June گھنٹہ 10:21
خبر کا کوڈ : 97460
تصوری رپورٹ از آغا احمد:

امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کشمیر کے زیر اہتمام امام راحل کی برسی کا اہتمام

تنا (TNA) برصغیر بیورو
ہندوستان زیر انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع کرگل میں 5 جون 2012 کو امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام بت شکن عصر، موسیٰ زمان اور بنیان گزار جمہوری اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 23ویں برسی بڑی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی۔ تقریب میں ہندوستان میں جمہوری اسلامی ایران کے سفیر محترم جناب آقای انجینئر مہدی نبی زادہ ، کلچرل کاؤنسلر آقای احمد عالمی اور IRIB بیورو چیف کے علاوہ سفارت جمہوری اسلامی ایران کے دیگر زعماء نے شرکت کی۔
https://taghribnews.com/vdchvknw.23nq-dl4t2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ