نمايش خبر در تاريخ :  
مہینہ :  
سال :  
نوع موضوع :  
شعبہ :  
۱۲
حج میں آپس کے اختلافی مسائل کو چھوڑدینا چاہیے:ایران
۵ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۸:۳۸

حج میں آپس کے اختلافی مسائل کو چھوڑدینا چاہیے:ایران

فلسطین کے مسئلے پر رہبر کی تاکید ہے یہ عالم اسلام کا ایک بنیادی مسئلہ ہے جدید واقعات کی وجہ سے فلسطین کے مسئلے کو نہیں چھوڑا جا سکتا۔جناب قاضی عسکر

 
​امام خُمینی ؒ کے قیام اور عوام کی بیداری نے دنیامیں ایک عظیم انقلاب برپا کردیا ہے
۲۲ مرداد ۱۳۹۶ گھنٹہ ۰۰:۲۲

​امام خُمینی ؒ کے قیام اور عوام کی بیداری نے دنیامیں ایک عظیم انقلاب برپا کردیا ہے

امام خُمینیؒ کی رہبری اور ایرانی عوام کی بیداری نے پوری دنیا میں ایک تبدیلی ایجاد کی ہے: آیت اللہ محسن آراکی

 
شہید محسن حججی کی شہادت پر تبریک اور تسلیت
۲۱ مرداد ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۳۸

شہید محسن حججی کی شہادت پر تبریک اور تسلیت

آیت اللہ محسن اراکی نے اپنے ایک پیام میں شہید شہید محسن حججی کی شہادت پر تبریک اور تسلیت پیش کی

 
آج کا بشری معاشرہ طاغوت کے چنگل میں پھنسا ہوا ہے
۲۱ مرداد ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۳:۲۶

آج کا بشری معاشرہ طاغوت کے چنگل میں پھنسا ہوا ہے

عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ اراکی کی جمعے کے دن خمین شہر میں شہدا کے خاندان اور ثقافتی ادارے کے ایک گروہ سے ملاقات

 
آج اسلام کی حقیقت کو خطرہ ہے ۔
۱۵ مرداد ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۵:۳۲

آج اسلام کی حقیقت کو خطرہ ہے ۔

“ جس امت کی ایک حقیقت نہیں ہوتی وہ پیشرفت نہیں کرسکتی ” آیت اللہ اراکی

 
دنیا بھر میں دہشت گردی کا پھیلاو امریکی سیاست کا نتیجہ ہے
۷ مرداد ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۷:۴۹

دنیا بھر میں دہشت گردی کا پھیلاو امریکی سیاست کا نتیجہ ہے

صہیونیوں کا ناجائز تصرف بغیر جواب کے نہیں رہے گا اور دنیابھر کے مسلمانوں کا اس پر شدید رد عمل ظاہر ہوکر رہےگا ۔

 
اسلامی معاشرے میں اختلافات کی اصل وجہ اہل بیت اطہار علیہم السلام سے دوری ہے
۷ مرداد ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۲:۳۸

اسلامی معاشرے میں اختلافات کی اصل وجہ اہل بیت اطہار علیہم السلام سے دوری ہے

عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے جمعے کے دن برازیل کے شہر ساو پاولو میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی معاشرے میں اختلافات کی اصل وجہ اہل بیت اطہار علیہم السلام سے دوری ہے۔

 
ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے قرآن و اہل بیت علیہم السلام کا  مرہون منت ہے۔
۵ مرداد ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۴:۳۴

ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے قرآن و اہل بیت علیہم السلام کا مرہون منت ہے۔

عالمی مجلس تقریب مذاھب کی خواتین کے امور کی ڈائریکٹر جنرل محترمہ عفت شریعتی کا بنت ہدیٰ قم میں جشن میلاد سے خطاب

 
آیت اللہ اراکی کی لندن میں  شیعہ سنی برجستہ شخصیات سے ملاقاتیں
۳ مرداد ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۹:۳۹

آیت اللہ اراکی کی لندن میں شیعہ سنی برجستہ شخصیات سے ملاقاتیں

عالمی مجلس تقریب مذاھب کے جرنل سیکٹری نے لندن میں ہونے والی وحدت کانفرنس میں شریک ہو نے والے افراد سےملاقات کی اور اہم امور پر دو طرفہ تبادلہ خیال کیا

 
انسانی معاشرے کی سعادت اتحادمیں مضمر ہے
۱ مرداد ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۸:۵۴

انسانی معاشرے کی سعادت اتحادمیں مضمر ہے

عالمی مجلس تقریب مذاھب اسلامی کے جنرل سیکریٹری نے انسانی معاشرے کی سعادت کو اتحاد میں قرار دیا اور کہا کہ سماج کا اتحاد یعنی معاشرے کے افراد کا اس الہی ارادے کو قبول کرنا اورمعاشرے کا ایک نمایاں حیثیت پہ ہونا۔

 
فلسطنین ،رام اللہ میں ایک شیرخوار کی شہادت
۱۷ تير ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۴:۳۷

فلسطنین ،رام اللہ میں ایک شیرخوار کی شہادت

رام اللہ کے شمال کے ایک دیہات عابود میں غاصب اسرائیل کی شیلنگ سے زخمی ہونے والا شیرخوار بچہ ’’عبدالرحمن برغوثی‘‘ شہادت پاگیا ۔

 
 
 
خدا وند عالم نے محمد و آل محمد علیہم السلام کو عالم انسانیت کی طہارت کا وسیلہ قرار دیا ہے
۱۴ تير ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۶:۳۴

خدا وند عالم نے محمد و آل محمد علیہم السلام کو عالم انسانیت کی طہارت کا وسیلہ قرار دیا ہے

عالمی مجلس تقریب مذاھب کے سیکرٹری جنرل نے تاکید کی ہے کہ ’’ خدا وند عالم نے محمد و آل محمد علیہم السلام کو عالم انسانیت کے لئے طہارت کا وسیلہ قرار دیا ہے لہذا رسول اکرم صل اللہ علیہ وآلہ اور اھل بیت علیہم السلام آب کُر کی مانند ہیں کہ جو بھی ان سے متصل ہوا وہ پاک ہو ...

 
آیت اللہ اراکی کا استبنول میں الہیات کالج  اور مرمرہ یونیورسٹی کا دورہ
۱۴ تير ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۵:۵۰

آیت اللہ اراکی کا استبنول میں الہیات کالج اور مرمرہ یونیورسٹی کا دورہ

تقریب، خبر رساں ایجنسی (تنا) کے مطابق ، آیت اللہ اراکی نے اپنے ترکی کے حالیہ دورے میں استبول کے کالج الھیات اور جامعہ مرمرہ کا دور کیا اور جامعہ کے معاون جناب ’’ محمت توپراک ‘‘ سے ملاقات کی اور اہم امورپر تبادلہ خیال کیا۔

 
ترکی اور ایران کے درمیان ثقافتی ہم آھنگی پائی جاتی ہے
۱۴ تير ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۵:۳۱

ترکی اور ایران کے درمیان ثقافتی ہم آھنگی پائی جاتی ہے

استنبول کے مفتی جناب ’’ حسن کامل ییلماز‘‘ نے اس ملاقات میں کہا کہ ’’ ترکی اور ایران کے درمیان ثقافتی ہم آھنگی پائی جاتی ہے۔

 
آیت اللہ اراکی کی ،ترکی کی سعادت پارٹی کے صدر اور ارکین سے ملاقات
۱۳ تير ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۶:۱۴

آیت اللہ اراکی کی ،ترکی کی سعادت پارٹی کے صدر اور ارکین سے ملاقات

تقریب، خبر رساں ایجنسی (تنا) کے مطابق عالمی مجلس تقریب مذاہب کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ محسن اراکی نے ترکی کی سعادت پارٹی کے صدر’’ تامال کارا اغلو‘‘ اور دیگر اراکین سے ملاقات کی۔

 
 
 
 
۱۲