نمايش خبر در تاريخ :  
مہینہ :  
سال :  
نوع موضوع :  
شعبہ :  
امریکہ حقیقی معنیٰ میں ہمارا اصلی اور خبیث دشمن ہے
۱۱ آبان ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۴:۱۱

امریکہ حقیقی معنیٰ میں ہمارا اصلی اور خبیث دشمن ہے

درخشاں ہدف کے حصول کے لئے " ایران کے اصلی اور خبیث دشمن یعنی امریکہ کی شناخت"، "حصول علم اور جد وجہد"، اور" خداوند متعال سے رابطے کو مظبوط کرنا" ضروری ہے

 
حزب اللہ کی جانب سے فلسطینی مزاحمت کی حمایت جاری رہے گی
۱۱ آبان ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۳:۲۹

حزب اللہ کی جانب سے فلسطینی مزاحمت کی حمایت جاری رہے گی

سید حسن نصر اللہ نے فلسطینی تنظیموں کے باہمی اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو اس کے بھیانک جرائم کا سخت تاوان ادا کرنا پڑے گا

 
فلسطین تمام عالم اسلام کی ذمہ داری ہے
۱۰ آبان ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۶:۱۹

فلسطین تمام عالم اسلام کی ذمہ داری ہے

یہ تمام باتیں غاصب صیہونی حکومت کی نابودی کی علامتیں ہیں اور لبنان میں اس کی پے در پے شکست اور فلسطین اور خطے کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے لئے اسکی سازشوں کی ناکامی اس بات کا ثبوت ہیں

 
رہبر انقلاب اسلامی سے روسی صدر کی ملاقات
۱۰ آبان ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۲:۵۷

رہبر انقلاب اسلامی سے روسی صدر کی ملاقات

دہشتگردوں کے حامی امریکی اتحاد کی شام میں شکست ایک ناقابل انکار حقیقت ہے لیکن وہ اب بھی مسلسل سازشوں میں مشغول ہیں: رہبر انقلاب

 
ایم ڈبلیو ایم کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصر شیرازی اغواء
۱۰ آبان ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۲:۱۲

ایم ڈبلیو ایم کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصر شیرازی اغواء

پاکستان: ناصر شیرازی کا اغواء پنجاب حکومت اور رانا ثناء اللہ کی کاروائی ھے ۔ علامہ راجہ ناصر

 
مغربی ثقافت تخریب کار ہے،سکیٹری جنرل تقریب
۲۷ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۴:۳۰

مغربی ثقافت تخریب کار ہے،سکیٹری جنرل تقریب

مغربی ثقافت نے سب جگہ فساد اور ثقافتوں اور عادات ورسومات میں تبدیلی پیدا کی ہے۔ آیت اللہ اراکی

 
میانمار کے مظلوم  مسلمانوں کے لئے امداد
۲۷ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۰۱:۱۴

میانمار کے مظلوم مسلمانوں کے لئے امداد

میانمار کے مظلوم مسلمانوں کی حالت کے پیش نظر مقام معظم رہبر انقلاب حضرت آیت الله سید علی خامنه ای کی جانب سے ١۰ میلیارد ریال کی امداد

 
ایران کے ہونہار اور نوجوان ماہرین کی قائد انقلاب آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات
۲۶ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۸:۳۱

ایران کے ہونہار اور نوجوان ماہرین کی قائد انقلاب آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات

ایران :جب تک دوسرے فریق معاہدے کو نہ پھاڑے تو ہم بھی اسے نہیں پھاڑیں گے اور اگر دوسرے فریق نے اسے پھاڑا تو ہم بھی اس معاہدے کے ٹکڑے ٹکڑے کردیں گے: رہبرانقلاب

 
مصر :عالمی فتویٰ کانفرنس
۲۵ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۰۰:۴۴

مصر :عالمی فتویٰ کانفرنس

کانفرنس مصر کے دارالافتاء کے تعاون سے منعقد ہو گی اور پرنٹ میڈیا اور الکٹرونک میڈیا پر دنیا کی مختلف زبانوں میں ان فتاویٰ کی تشہیر ہوگی۔ مفتی شوقی علام

 
آیت اللہ اراکی کی ارنا کے ساتھ خصوصی گفتگو
۲۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۰۹:۵۵

آیت اللہ اراکی کی ارنا کے ساتھ خصوصی گفتگو

ایران مشترکہ جوہری معاملے میں امریکہ سے ایک قدم آگے ہے. آیت اللہ اراکی

 
تقریب کے زیر تحت آٹھ ارکان پر ایک اتحاد کی تشکیل
۲۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۰۹:۲۷

تقریب کے زیر تحت آٹھ ارکان پر ایک اتحاد کی تشکیل

تقریب کے زیر تحت آٹھ ارکان پر ایک اتحاد تشکیل دیا گیا، اس اتحاد کا پہلا اجلاس تہران میں منعقد ہوا،

 
وحدت کے جدوجہد ایک طرح کی عبادت ہے
۲۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۰۹:۰۸

وحدت کے جدوجہد ایک طرح کی عبادت ہے

صرف وحدت کے ذریعے سے ان اسلام مخالف پرپوگنڈے کو ختم کیا جاسکتا ہے ہم سب کو چاہیے کہ تقریب کی مدد کریں۔حجت الاسلام تقوی

 
حماس اور فتح کے درمیان سیاسی مفاہمت کا معاہدہ
۲۰ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۸:۴۵

حماس اور فتح کے درمیان سیاسی مفاہمت کا معاہدہ

’فتح اور حماس کے درمیان مصر کی حمایت سے ہونے والے مذاکرات کے دوران ایک معاہدہ طے پاگیا ہے‘۔ اسماعیل ہنیہ

 
ترک صدر بدھ کی صبح تہران پہنچ گئے
۱۳ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۰۰:۲۴

ترک صدر بدھ کی صبح تہران پہنچ گئے

ترکی کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات

 
شہید حُججی کے اہل خانہ کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
۱۲ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۰۰:۰۶

شہید حُججی کے اہل خانہ کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

ہردل عزیز شہید حُججی کی مخلصانہ جہاد اور مظلومانہ شہادت سے ایرانی قوم کی عزت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے. رہبرانقلاب اسلامی

 
ایرانی عازمین حج کے سرپرست اور عہدیداروں کی  رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
۱۱ مهر ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۹:۵۳

ایرانی عازمین حج کے سرپرست اور عہدیداروں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

حج دنیا کے لوگوں کے ساتھ رابطہ برقرار کرنے کا بہترین تبلیغی منبر اور مقابل فریق کے پروپیگنڈوں کو ناکام بنانے کا اچھا موقع ہے، رہبرانقلاب اسلامی

 
ایران کی موجودگی امریکا اور صیہونی  منصوبوں اور سازشوں کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،رہبر انقلاب
۳۰ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۲۱:۳۲

ایران کی موجودگی امریکا اور صیہونی منصوبوں اور سازشوں کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،رہبر انقلاب

ٹرمپ کی تقریر اور یہ بات کہ ٹرمپ جیسا شخص امریکا کا صدر ہے، امریکی دانشوروں کے لئے باعث شرم ہے جس کا انھوں نے اظہار بھی کیا ہے۔ رہبر انقلاب

 
ایرانی جوان، ایرانی ملک اور  قوم کا بہترین سرمایہ ہیں:رہبر معظم
۱۳ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۱:۱۲

ایرانی جوان، ایرانی ملک اور قوم کا بہترین سرمایہ ہیں:رہبر معظم

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی خاتم الانبیاء(ص) ایئر ڈیفنس بیس کے سربراہ اور دیگر اعلی فوجی حکام سے ملاقات

 
علامہ مفتی جعفر حسین رحمتہ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی
۷ شهريور ۱۳۹۶ گھنٹہ ۱۴:۱۰

علامہ مفتی جعفر حسین رحمتہ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی

مفتی جعفر حسین مرحوم قادیانیوں کیخلاف تحریک کے ہراول دستے میں شامل رہے اور ملت جعفریہ کی طرف سے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی قرارداد پر دستخط بھی کئے

 
​امام خُمینی ؒ کے قیام اور عوام کی بیداری نے دنیامیں ایک عظیم انقلاب برپا کردیا ہے
۲۲ مرداد ۱۳۹۶ گھنٹہ ۰۰:۲۲

​امام خُمینی ؒ کے قیام اور عوام کی بیداری نے دنیامیں ایک عظیم انقلاب برپا کردیا ہے

امام خُمینیؒ کی رہبری اور ایرانی عوام کی بیداری نے پوری دنیا میں ایک تبدیلی ایجاد کی ہے: آیت اللہ محسن آراکی