نمايش خبر در تاريخ :  
مہینہ :  
سال :  
نوع موضوع :  
شعبہ :  
غاصب صہیونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
۱۲ تير ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۸:۵۰

غاصب صہیونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوجیوں نے پیر کے روز رفح میں سرحدی حصار کے قریب جمع ہونے والے فلسطینی نوجوانوں پر بلا اشتعال فائرنگ کردی جس کے نتیجے ایک فلسطینی نوجوان شہید

 
رہبر انقلاب اسلامی کی والدہ محترمہ سے گفتگو
۹ تير ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۳:۵۷

رہبر انقلاب اسلامی کی والدہ محترمہ سے گفتگو

ماں اپنی اولاد پر بہت اثرانداز ہوتی ہے۔ میں نے بھی اپنے بچوں کو ایسے ہی بڑا کیا ہے اور اپنے بچوں سے ہمیشہ کہا کرتی تھی کہ رحم دل رہیں اور کسی کو تکلیف نہ پہنچائیں، گلی کوچوں میں کسی بچے کو تکلیف نہ پہنچائیں، گھروں کے دروازے نہ کھٹکھٹائیں اور لوگوں کو تکلیف نہ دیں

 
عالمی یوم القدس کا اعلان تمام مسلمانان عالم اور مظلومین جہان کیلئے ہے
۱۸ خرداد ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۳:۳۵

عالمی یوم القدس کا اعلان تمام مسلمانان عالم اور مظلومین جہان کیلئے ہے

بعض اسلامی و عرب ممالک کے حکمران امریکی کاسہ لیسی میں حد سے زیادہ آگے بڑھ گئے ہیں، وہ سمجھے ہیں کہ ہماری حکومتوں کی بقا امریکی رضامندی سے وابستہ ہے، ورنہ عوام تو ہمیں اٹھا کر پھینک دینگے

 
مسئلہ فلسطین کے حوالے سے مسلم امہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں
۱۷ خرداد ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۸:۵۶

مسئلہ فلسطین کے حوالے سے مسلم امہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں

علامہ سید محسن تقوی نے کہا کہ عالمی یوم القدس ہمیں یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ ہم فلسطینیوں کے نصب العین کی حمایت میں میدان میں آئیں اور ظالم و جابر صہیونی حکومت کے خلاف اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کریں.امام خمینی رح نے ماہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم القدس کا ...

 
اقوام متحدہ کارکردگی پیش کرنے میں ناکام دکھائی دے رہا ہے
۸ خرداد ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۵:۳۲

اقوام متحدہ کارکردگی پیش کرنے میں ناکام دکھائی دے رہا ہے

قوام متحدہ جیسا عالمی ادارہ چند بڑی طاقتوں کے ہاتھوں اسیر بنا ہوا ہے اور امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ تو اب کھلم کھلا کہتے ہیں کہ امریکہ اقوام متحدہ کو فنڈ دیتا ہے لہذا اقوام متحدہ کو امریکی مفادات کے مطابق عمل کرنا ہوگا

 
کالعدم تنظیموں کا انتخابی اتحاد شہداء کے خون سے غداری
۳۱ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۲:۳۲

کالعدم تنظیموں کا انتخابی اتحاد شہداء کے خون سے غداری

پیر معصوم نقوی نے واضح کیاکہ ایک معلق پارلیمنٹ لانے کیلئے کئی انتخابی اتحاد تشکیل دیئے جا رہے ہیں تاکہ بڑی جماعتوں کے ووٹ تقسیم کئے جا سکیں

 
مشرق وسطیٰ آتش فشاں پر کھڑا ہے اور کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے
۳۰ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۲:۳۳

مشرق وسطیٰ آتش فشاں پر کھڑا ہے اور کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے

بحیثیت قوم اور ملک ہمارا فلسطینی عوام کے ساتھ جو رشتہ ہے، اس کی بنیاد پر آواز اٹھاتے ہیں، اس لئے ہمارے عزم میں کمی نہیں آنی چاہیے، ہمیں کوشش کرنی چاہیئے کہ او آئی سی میں موجودہ اختلاف کو کم کیا جائے

 
پاکستان ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونیوالے معاہدے کی حمایت کرتا رہا ہے
۲۸ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۶:۳۰

پاکستان ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونیوالے معاہدے کی حمایت کرتا رہا ہے

خرم دستگیر خان نے کہا کہ پاکستان امریکی سفارت خانے کو یروشلم منتقل کرنے کے امریکی فیصلے کی مذمت کرتا ہے اور امریکہ کا یہ فیصلہ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے

 
فلسطینیوں پر وحشیانہ فائرنگ کے تانے بانے بعض عرب ممالک سے جڑے ہیں
۲۶ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۷:۰۶

فلسطینیوں پر وحشیانہ فائرنگ کے تانے بانے بعض عرب ممالک سے جڑے ہیں

بیت المقدس مسلمانوں کا قبلۂ اول تھا ہے اور رہے گا اور فلسطینی قوم اپنے نصب العین کی حفاظت کے لئے اپنے جانوں کا نذرانہ پیش کررہی ہے اور آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ شہداء میں فلسطینی جوان، بچے ، خواتین اور عمر رسیدہ افراد بھی شامل ہیں، فلسطینی قوم سمجھ چکی ہے کہ اپنے نصب العین ...

 
کشمیر کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں:بھارتی آرمی چیف
۲۱ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۲۱:۱۸

کشمیر کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں:بھارتی آرمی چیف

بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اعتراف کیا کہ کشمیر کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کو دیئے گئے انٹرویو میں بپن راوت کا کہنا تھا کہ وہ لوگ جو کشمیری نوجوانوں کو ہتھیار اٹھانے کی ترغیب دیتے ہوئے اسے آزادی کا راستہ قرار دیتے ہیں دراصل انہیں ...

 
امریکہ نے ثابت کردیا کہ وہ قابل اعتماد شراکت دار نہیں
۲۰ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۷:۳۶

امریکہ نے ثابت کردیا کہ وہ قابل اعتماد شراکت دار نہیں

رہبر انقلاب اسلامی نے واضح طور پر فرمایا ہے کہ ملت ایران کے لئے امریکہ کبھی بھی قابل اعتماد نہیں رہا ہے اور امریکی صدر کا جوہری معاہدے سے باہر نکلنے کا فیصلہ ملت ایران اور ایرانی حکام کے لئے کوئی حیران کن بات نہیں ہے اور ملت ایران اپنے رہبر و راہنما کے زرین احکامات پر عمل ...

 
انتہاپسندانہ نظریات سعودی عرب سے منتقل کئے جارہے ہیں
۱۹ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۵:۳۷

انتہاپسندانہ نظریات سعودی عرب سے منتقل کئے جارہے ہیں

ایک ایسے وقت جب نائیجیریا کی اعلی عدالت کے ذریعے رہائی کا حکم پانے کے باوجود آیت اللہ شیخ زکزکی جیل میں بند ہیں، نائیجیریا کی حکومت کی جانب سے نئے فوجداری الزامات عائد کیئے جانا، عالمی سامراج کے منصوبوں کا حصہ معلوم ہوتا ہے

 
امریکا ، ترکی کے مخالف دھڑوں کو اسلحہ کی فراہمی بند کردے۔ ترک وزیر خارجہ
۱۸ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۰۱:۱۰

امریکا ، ترکی کے مخالف دھڑوں کو اسلحہ کی فراہمی بند کردے۔ ترک وزیر خارجہ

ترکی نے امریکا پر واضح کیا ہے کہ وہ ترکی کے مخالف دھڑوں کو اسلحہ کی فراہمی بند کردے۔ ترک وزیر خارجہ کاکہنا ہے کہ اگر امریکا نے اسلحہ کی سپلائی بند نہ کی تو انہیں سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش آولُو نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ترکی کو ...

 
جوہری معاہدہ عالم امن و سلامتی کے لئے مشعل راہ ہے.:سنیئر برطانوی سیاستدان
۱۸ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۰۱:۰۷

جوہری معاہدہ عالم امن و سلامتی کے لئے مشعل راہ ہے.:سنیئر برطانوی سیاستدان

سنیئر برطانوی سیاستدان اور سابق وزیر خارجہ جیک اسٹراو نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ايران کو جوہری معاہدے سے متعلق عالمی حمايت حاصل ہے. جیک اسٹراو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تجویز دی ہے کہ ایران جوہری معاہدے سے نکلنے سے متعلق کوئی نامعقول قدم نہ اٹھائے کیونکہ اب ایران 10 سال پہلے ...

 
شیعہ مسلمانوں میں ٹارگٹ کلنگ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کی جارہی ہے
۱۱ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۶:۲۵

شیعہ مسلمانوں میں ٹارگٹ کلنگ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کی جارہی ہے

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما سید ناصر عباس شیرازی نے پاکستان کے اعلی حکام منجملہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اپیل کی کہ وہ کوئٹہ میں رونما ہونے والے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کا فوری طور پر نوٹس لیں

 
سعودی عرب قبلہ اول بیت المقدس کو اسرائیل کی گود میں ڈالنا چاہتا ہے:افتخار احمد عباسی
۱۰ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۲:۲۹

سعودی عرب قبلہ اول بیت المقدس کو اسرائیل کی گود میں ڈالنا چاہتا ہے:افتخار احمد عباسی

جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) کی مرکزی مجلس شوریٰ و مجلس عاملہ کے رکن اور سینیئر نائب صدر سندھ کا  انٹرویو میں کہنا تھا کہ حکومت داعش سے ڈرتی ہے، یا پھر یہ کہ پاکستان میں ایسی مذہبی جماعتیں ہیں، جو سیاسی طور پر کام کرتی ہیں، انہی سیاسی جماعتوں کے قائدین کے کسی نہ کسی ...

 
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ کی حکومت پر کڑی تنقید
۸ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۵:۳۱

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ کی حکومت پر کڑی تنقید

علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ حکومت کی داخلی اور خارجی پالیسیوں کی طرح اقتصادی معاملات بھی صلاحیتوں کے فقدان کی نذر ہو رہے ہیں

 
ایران کے ساتھ خطے کی سیکورٹی کی بحالی کے لئے تعاون کے لئے تیار ہیں:جرمن سفیر
۶ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۰۳:۰۳

ایران کے ساتھ خطے کی سیکورٹی کی بحالی کے لئے تعاون کے لئے تیار ہیں:جرمن سفیر

تہران میں تعینات جرمن سفیر میکائل برشٹود نے کہا ایران کے جوہری معاہدے کے بارے میں ٹرامپ کا حالیہ بیان ان کا اپنا بیان ہے اور اس کا ہمارے موقف کی عکاسی نہیں کرتا. جرمن سفیر نے کہا کہ ایران کے ساتھ روابط کے فروغ کے لئے مثبت اور سنہری مواقع موجود ہیں جس کا ہم بھرپور استفادہ ...

 
برطانیہ ایران جوہری معاہدے کی مکمل حمایت کرتا ہے:نئے برطانوی سفیر
۶ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۰۲:۳۹

برطانیہ ایران جوہری معاہدے کی مکمل حمایت کرتا ہے:نئے برطانوی سفیر

اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات ہونے والے برطانیہ کے نئے سفیر روب میکئر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید بہتر کرنے بالخصوص تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون کو بڑھانے کے لئے خصوصی کوششیں کریں گے. روب میکئر جو اگلے مہینے مئی میں ایران میں سبکدوش ...

 
ایران دو دن کے اندر یورنیم کی افزودگی کو 20 فیصد تک لانے کی صلاحیت رکھتا ہے:بہروز کمالوندی
۲۰ فروردين ۱۳۹۷ گھنٹہ ۲۳:۲۱

ایران دو دن کے اندر یورنیم کی افزودگی کو 20 فیصد تک لانے کی صلاحیت رکھتا ہے:بہروز کمالوندی

ایران کے جوہری توانائی ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دو دن کے اندر یورنیم کی افزودگی کو 20 فیصد تک لانے کی صلاحیت رکھتے ہیں. بہروز کمالوندی نے پیر کے روز تہران میں ایرانی اسپیکر اور روسی پارلیمنٹ دوما کے اسپیکر کے ساتھ ایک ملاقات کے بعد صحافیوں کے ...