نمايش خبر در تاريخ :  
مہینہ :  
سال :  
نوع موضوع :  
شعبہ :  
شام میں ایک مرتبہ پھر امریکی طیاروں کی بمباری
۲۵ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۹:۴۲

شام میں ایک مرتبہ پھر امریکی طیاروں کی بمباری

امریکی اتحاد نے سات دسمبر کو ہجین کے ایک اسپتال کو بھی نشانہ بنایا تھا۔ امریکی اتحاد کے جنگی طیارے حالیہ ہفتوں کے دوران ہجین کے مختلف علاقوں پر حملے کرتے رہے ہیں۔

 
داعش کی باقیات پر عراقی فضائیہ کے کامیاب حملے
۲۵ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۹:۳۷

داعش کی باقیات پر عراقی فضائیہ کے کامیاب حملے

عراق کے انسداد دہشت گردی مرکز کے سربراہ ابو علی البصری نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والے داعشی عناصر شام سے عراق میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔

 
سعودی افواج کے  ٹھکانوں پر یمنی میزائلوں کی برسات
۲۵ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۹:۳۳

سعودی افواج کے ٹھکانوں پر یمنی میزائلوں کی برسات

سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں جیزان کے علاقے الدود کے مشرق میں واقع سعودی فوجی ٹھکانوں کو زلزال ایک قسم کے مقامی بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا۔

 
فرانس میں یلو ویسٹ مظاہروں میں آٹھ افراد ہلاک
۲۵ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۹:۲۹

فرانس میں یلو ویسٹ مظاہروں میں آٹھ افراد ہلاک

شمالی فرانس میں یلو ویسٹ والوں کے مظاہروں کے دوران ایک اور خاتون کی ہلاکت کے بعد سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف پانچویں ملک گیر مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔

 
پاکستانی آرمی چیف نے 15 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
۲۵ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۹:۰۷

پاکستانی آرمی چیف نے 15 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے سمیت دیگر جرائم میں ملوث پندرہ دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔

 
سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری
۲۵ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۶:۵۶

سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری

یمن کے نہتے عربوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے تازہ ترین ہوائی حملے میں 2 بچے شہید ہوگئے ہیں۔

 
سوئیڈن یمن کے امن مذاکرات کے نتائج  کا خیر مقدم کرتے ہیں
۲۵ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۴:۳۵

سوئیڈن یمن کے امن مذاکرات کے نتائج کا خیر مقدم کرتے ہیں

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا کہ بحران یمن نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے جس میں ایک طرف اقوام متحدہ ہے اور دوسری جانب بعض یورپی ممالک بھی سعودی اتحاد پر اپنا دباؤ ڈال رہے ہیں۔

 
افغان سیکیورٹی فورسز 25 طالبان دہشتگرد ہلاک کر دیے
۲۵ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۴:۲۸

افغان سیکیورٹی فورسز 25 طالبان دہشتگرد ہلاک کر دیے

افغانستان میں افغان سیکیورٹی فورسز اور اتحادی افواج کی دو مشترکہ کارروائیوں میں 25 طالبان دہشتگرد ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد شہریوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔

 
احسان اللہ احسان کو سرکاری مہمان بنانا شہداء کی توہین ہے
۲۵ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۴:۲۵

احسان اللہ احسان کو سرکاری مہمان بنانا شہداء کی توہین ہے

پاکستان کو تکفیری دہشتگردوں اور شدت پسند عناصر نے جو زخم پہنچائے ہیں، وہ تاریخ کا تکلیف دہ اور سیاہ ترین حصہ بن چکے ہیں

 
راحیل شریف کا بیرون ملک ملازمت کا این او سی غیر قانونی قرار
۲۵ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۴:۱۹

راحیل شریف کا بیرون ملک ملازمت کا این او سی غیر قانونی قرار

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سرکاری ملازمین کی دہری شہریت سے متعلق از خود نوٹس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ پڑھ کر سنایا اور بعد ازاں تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

 
کشمیر میں حریت کانفرنس کی جانب سے عام ہڑتال کا اعلان
۲۵ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۳:۴۵

کشمیر میں حریت کانفرنس کی جانب سے عام ہڑتال کا اعلان

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس کی اپیل پر وادی میں آج عام ہڑتال ہے دکانیں اور کاروباری مراکز اور اسی طرح تعلیمی ادارے بند ہیں اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

 
میزائل پروگرام دفاعی نوعیت کا ہے،سمجھوتہ نہیں کرسکتے
۲۴ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۹:۱۶

میزائل پروگرام دفاعی نوعیت کا ہے،سمجھوتہ نہیں کرسکتے

وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے واضح کیا کہ ایران کا میزائل پروگرام دفاعی نوعیت کا ہے اور تہران اس معاملے پر کوئی مذاکرات نہیں کرے گا

 
ایران و ترکی کے تعلقات ہمیشہ سے زیادہ مضبوط ہیں
۲۴ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۹:۱۱

ایران و ترکی کے تعلقات ہمیشہ سے زیادہ مضبوط ہیں

صدرمملکت کے دفتر کے ڈائریکٹر نے ایران و ترکی کے تعلقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے مختلف شعبوں میں علاقائی اور عالمی سطح پر دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔

 
خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل کے پاس اختیارات نہیں ہیں
۲۴ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۹:۰۷

خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل کے پاس اختیارات نہیں ہیں

قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل کے پاس اختیارات نہیں ہیں۔

 
افغانستان، پاکستان اور چین کا سہ فریقی اجلاس کا انعقاد
۲۴ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۹:۰۳

افغانستان، پاکستان اور چین کا سہ فریقی اجلاس کا انعقاد

اس اجلاس میں باہمی اعتماد، امن، تعاون اور کثیر جانبہ ترقی نیز دہشت گرد کے خلاف مہم جیسے مسائل پر تبادلہ خیال کئے جانے کے علاوہ مفاہمتی نوٹ پر دستخط بھی کئے جائیں گے۔

 
صیہونی فوج واپسی مارچ پر فائرنگ سے نوجوان شہید
۲۴ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۸:۵۸

صیہونی فوج واپسی مارچ پر فائرنگ سے نوجوان شہید

وحشیانہ فائرنگ کرکے16 سالہ فلسطینی نوجوان محمود یوسف محمود نخله کو شہید اور 48 کو زخمی کردیا زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں

 
یلو ویسٹ مظاہروں کا پانچواں دور شروع ہوگیا
۲۴ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۸:۵۱

یلو ویسٹ مظاہروں کا پانچواں دور شروع ہوگیا

ہزاروں کی تعداد میں یلو ویسٹ مظاہرین پیرس کی سڑکوں پر اتر آئے ہیں اور وہ حکومت کی اقتصادی پالیسیوں اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں

 
مائیک پومپیو خاشقجی کے قتل میں بن سلمان کے کردار پر سوال پر خاموش رہے
۲۴ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۸:۴۹

مائیک پومپیو خاشقجی کے قتل میں بن سلمان کے کردار پر سوال پر خاموش رہے

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی حکومت کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ولی عہد بن سلمان کے کردار کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دینے کے بجائے، بحث کو ایران کی جانب موڑنے کی کوشش کی

 
پاکستان کی وزیر برائے انسانی حقوق کا بی بی سی سے احتجاج
۲۴ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۸:۴۳

پاکستان کی وزیر برائے انسانی حقوق کا بی بی سی سے احتجاج

پاکستان کی وزیر برائے انسانی حقوق نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پر اپنے ملک کے وزیر خزانہ کے انٹرویو کو توڑ مروڑ کے پیش کرنے اور بعض حصوں کو خاص مقاصد کے تحت سینسر کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

 
ایران و ہندوستان صحت کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق
۲۴ آذر ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۸:۳۸

ایران و ہندوستان صحت کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت سید حسن قاضی زادہ ہاشمی نے اپنے تین روزہ دورہ ہندوستان کے اختتام پر کہا کہ ہندوستان کے پاس مشرقی ایشیا کے دوسرے ممالک کی طرح تمام شعبوں میں ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا مناسب موقع ہے۔