نمايش خبر در تاريخ :  
مہینہ :  
سال :  
نوع موضوع :  
شعبہ :  
ماسکو سے ہیلسنکی تک نتین یاہو کی ناکام دوڑیں
۲۶ تير ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۶:۵۵

ماسکو سے ہیلسنکی تک نتین یاہو کی ناکام دوڑیں

شام آرمی ملک کے جنوبی حصے میں اپنے آپریشن کے دوران گولان ہائٹس کے قریب پہنچ چکی ہے جبکہ اسرائیل نے پہلے سے اس بارے میں بہت زیادہ دھمکیاں دے رکھی تھیں لیکن وہ انہیں عملی جامہ پہنانے سے قاصر رہا ہے

 
ایران کیخلاف عالمی سامراج کا بیلجیم آپریشن
۱۴ تير ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۷:۴۰

ایران کیخلاف عالمی سامراج کا بیلجیم آپریشن

اسرائیل و امریکہ یہ نہیں چاہتے کہ یورپی ممالک یا کوئی بھی ملک ایران کیساتھ اقتصادی سمیت کسی بھی نوعیت کے دوستانہ تعلقات رکھے، اسی لئے انہوں نے ماضی کیطرح جیسے ارجنٹائن میں حزب اللہ لبنان کو جھوٹے مقدمے میں پھنسایا تھا، اسی طرح ایرانی حکومت کیخلاف یہ ڈرامہ رچایا ہے۔ تہران ...

 
فٹ بال ورلڈ کپ اور یمنی مسلمانوں کی نسل کشی
۱۴ تير ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۷:۳۶

فٹ بال ورلڈ کپ اور یمنی مسلمانوں کی نسل کشی

یہاں پر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر فٹ بال ورلڈ کپ نہ ہوتا تو کیا یمنی مسلمانوں کا قتل عام رک جاتا؟ اس سوال کا جواب بڑا واضح ہے، اگر یمنی مسلمانوں کا قتل عام مکمل طور پر نہ بھی رکتا لیکن اس میں نمایاں کمی آتی، اس لئے کہ دنیا بھر کے لوگ یمنی مسلمانوں پر امریکی و سعودی ظلم ...

 
نکی ہیلی کا دورہ بھارت، 4 ممالک امریکہ کا ہدف
۹ تير ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۳:۴۲

نکی ہیلی کا دورہ بھارت، 4 ممالک امریکہ کا ہدف

پاکستان کے حکمران طبقے کو بھی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی بے وفائی و مخاصمت کا نوٹس لینا چاہئے۔ کب تک ان دونوں ملکوں کو پڑوسی ملک ایران پر ترجیح دیتے رہینگے جبکہ پاکستان کے بہت سارے مسائل کا براہ راست تعلق اس پٹرو ڈالر سے رہا ہے، جو امریکی و مغربی بلاک کے ایجنڈا کے ...

 
حدیدہ کی جنگ، یمنی عوام کیلئے فیصلہ کن کامیابی کا سنہرا موقع
۲۹ خرداد ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۴:۳۸

حدیدہ کی جنگ، یمنی عوام کیلئے فیصلہ کن کامیابی کا سنہرا موقع

جیسا کہ انصاراللہ یمن کے ترجمان محمد عبدالسلام جمعہ کے روز اعلان کر چکے ہیں، حدیدہ کی جنگ ایک امریکی، برطانوی اور فرانسیسی جنگ ہے اور درحقیقت اس جنگ کی کمان مغربی طاقتوں کے ہاتھ میں ہے

 
الحدیدہ۔۔۔۔۔ اب میڈیا خاموش کیوں ہے!؟
۲۹ خرداد ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۴:۳۴

الحدیدہ۔۔۔۔۔ اب میڈیا خاموش کیوں ہے!؟

انسانی ہمدردی کے ناتے ہی یہ ہماری اولین ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم الحدیدہ میں ہونے والی انسانی ہلاکتوں پر غم کا اظہار کریں اور جارحین کی مذمت کریں۔ یہ ایک واضح حقیقت ہے کہ مشرق وسطیٰ کے دیگر مناطق کی طرح الحدیدہ سے بھی جارحین ذلیل و رسوا ہو کر نکلیں گے

 
لہو لہان قدس کی پکار، اتحاد بین المسلمین
۱۸ خرداد ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۳:۳۹

لہو لہان قدس کی پکار، اتحاد بین المسلمین

اگر آج ہم مسلمان متحد ہوتے اور اسلام کی دی ہوئی معنویت و روحانیت پر تکیہ کرتے تو ہمارے دشمن میں اِس بات کی ہرگز جرأت نہ ہوتی کہ وہ فلسطینی قوم کو خود اُس کے گھر میں ننگی جارحیت کا نشانہ بناتا

 
یوم القدس اور ایران کی پراکسی وار
۱۷ خرداد ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۴:۵۵

یوم القدس اور ایران کی پراکسی وار

آج اگر ایران اور اسکے اتحادیوں اور حامیوں نے بانیان پاکستان، ہند، عرب لیگ، او آئی سی وغیرہ کے اصل موقف اور اہداف کو اپنا لیا ہے تو یہ ایران کی پراکسی وار یا نیابتی جنگ کیسے ہوگئی؟ جناب! کہنا تو یوں چاہئے کہ ایران پورے عالم عرب و اسلام کی نیابتی جنگ لڑ رہا ہے اور سب پر لازم ...

 
لبنان اور عراق کے پارلیمانی انتخابات میں اسلامی مزاحمت کی شاندار فتح
۹ خرداد ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۲:۴۴

لبنان اور عراق کے پارلیمانی انتخابات میں اسلامی مزاحمت کی شاندار فتح

عراق اور لبنان کے الیکشن ہمارے خطے کی صورتحال کا آئینہ ہونے کے ساتھ ساتھ خطے کا منظرنامہ بھی پیش کر رہے ہیں۔ اگر ہم یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ خطے کا مستقبل کیا صورت اختیار کرے گا تو ہمیں ان واقعات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے

 
لبنان میں انتخابات کے بعد کی صورتحال
۳ خرداد ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۵:۱۸

لبنان میں انتخابات کے بعد کی صورتحال

ماضی قریب میں بھی عرض کیا جا چکا ہے کہ امریکی سعودی بلاک نے اس خطے کیلئے جو منظرنامہ تیار کر رکھا تھا، اس میں لبنان و عراق کے پارلیمانی انتخابات دو اہم مرحلے تھے اور انتخابی نتائج بتا رہے ہیں کہ امریکی سعودی بلاک کی کیلکیولیشن تاحال غلط ثابت ہوئی ہے اور ان دونوں ممالک میں ...

 
اہل غزہ، ڈیل آف سینچری کے خلاف جنگ کی فرنٹ لائن پر
۲ خرداد ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۳:۳۵

اہل غزہ، ڈیل آف سینچری کے خلاف جنگ کی فرنٹ لائن پر

دنیا بھر میں اسرائیل کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف شدید احتجاج اور مذمت سامنے آ رہی ہے۔ امریکہ بھی بے بس ہو چکا ہے اور سکیورٹی کونسل میں اسرائیل مخالف قرارداد ویٹو کرنے کے علاوہ غاصب صہیونی رژیم کے حق میں کوئی اقدام انجام دینے سے قاصر نظر آتا ہے

 
فلسطین کی آزادی کیلئے درکار خود مختاری
۳۱ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۳:۲۵

فلسطین کی آزادی کیلئے درکار خود مختاری

فلسطین میں بہنے والا خون انسانیت کے ضمیر کو جگانے میں ناکام رہا ہے۔ فلسطینی ریاست کے لئے ستر برس سے دی جانے والی قربانیاں رائیگاں ہوتی نظر آرہی ہیں۔ یقیناً یہ صورتحال لوہے کے اعصاب رکھنے والے انسانوں کو بھی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کر دیتی ہے

 
حق واپسی انتفاضہ کے اسٹریٹجک اثرات
۳۱ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۱:۱۲

حق واپسی انتفاضہ کے اسٹریٹجک اثرات

30 مارچ سے 12 مئی تک کے انتفاضہ نے یورپی، افریقی اور ایشیائی ممالک کی جانب سے امریکہ کی ہمراہی کرتے ہوئے اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے منصوبے کو شدید دھچکہ پہنچایا ہے

 
فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکی سفارتخانہ قائم
۳۰ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۲:۳۶

فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکی سفارتخانہ قائم

فلسطین کی ستر سالہ تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو فلسطینیوں پر گزرنے والا ہر دن ہی یوم نکبہ سے کم نہیں ہے، یوم نکبہ فلسطینیوں کے لئے ایک ایسا دن ہے، جسے فلسطین کی گذشتہ اور موجودہ نسل کسی طور فراموش کر ہی نہیں سکتی

 
پاک امریکہ تعلقات، واشنگٹن کو پالیسی بدلنا پڑیگی
۳۰ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۲:۲۰

پاک امریکہ تعلقات، واشنگٹن کو پالیسی بدلنا پڑیگی

پاکستان کے مؤقف کے برعکس امریکہ یہ سمجھتا ہے کہ مستقبل میں افغانستان میں اپنا اثر و رسوخ برقرار رکھنے کیلئے پاکستان حقانی نیٹ ورک کی حمایت کرتا ہے اور طالبان قیادت کیساتھ بھی اسکے تعلقات استوار ہیں۔ امریکہ کا خیال ہے کہ اگر وہ پاکستان کو دباؤ میں لا کر طالبان اور حقانی ...

 
عراق میں انتخابات کے بعد کی صورتحال
۲۸ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۶:۴۳

عراق میں انتخابات کے بعد کی صورتحال

عراق کے اندرونی معاملات میں امریکی و سعودی کردار کے ہوتے ہوئے عراق کا ایران کیساتھ تعلقات کو دوستی و اخوت کے جذبے کے تحت بڑھانا اور بہت سے معاملات پر کافی حد تک امریکی و سعودی دباؤ کو مسترد کرتے رہنا، یہ روش عراق کو ایران کے ان دیگر پڑوسی ممالک سے ممتاز کرتی ہے کہ جو امریکی ...

 
سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پراسرار غیر حاضری
۲۷ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۲۲:۳۸

سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پراسرار غیر حاضری

​ریاض کے شاہی محل میں فائرنگ کے واقعے کو بیس دن گزر چکے ہیں لیکن اب تک محمد بن سلمان کی پراسرار غیر حاضری کی کوئی وجہ سامنے نہیں آئی

 
وائٹ ہاوس میں غم و غصہ
۲۲ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۲:۴۳

وائٹ ہاوس میں غم و غصہ

یقیناً اگر رہبر انقلاب اسلامی جیسی شخصیت اس کتاب کو ہاتھ میں اٹھاتی ہے اور اس کی ورق گردانی کرتی ہے تو شک نہیں کہ اس میں ایسا کچھ ضرور ہے، جسے دنیا کو پڑھنے کی ضرورت ہے

 
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے امریکہ گردی ہے
۲۱ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۶:۲۵

یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے امریکہ گردی ہے

ہمیں امریکہ مردہ باد کہتے ہوئے اس کے لے پالک خونخوار اور مسلمانوں کے قلب میں خنجر کی مانند اسرائیل جس کی پارلیمنٹ میں لکھا ہے کہ اے اسرائیل تیری حدود مصر کے دریائے نیل سے لیکر عراق کے دریائے فرات تک ہیں، کو ذہن میں رکھنا ہوگا کہ یہ اسی کا ناجائز بچہ ہے

 
اسرائیل شام میں کیا چاہتا ہے؟
۱۷ ارديبهشت ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۳:۳۵

اسرائیل شام میں کیا چاہتا ہے؟

اسرائیل کو دیگر ممالک کے خلاف فوجی جارحیت اور بیگناہ انسانوں کا قتل عام جاری رکھنے کیلئے ہمیشہ کسی نہ کسی بہانے کی ضرورت ہوتی ہے