حجت الاسلام شہریاری نے مزید کہا کہ آج عالم اسلام کو ایک تیز اور پیچیدہ تبدیلی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اب پہلے سے کہیں زیادہ اتحاد و وحدت کی ضرورت ہے، اسلامی وحدت ایک ٹیکنیک نہیں بلکہ اسٹریٹجی ہے جسے قرآن کریم نے بہت واضح انداز میں ہمارے لئے متعین کیا ہے
عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی میں ایران کے امور کے انچارج جناب محسن مسچی نے ٹی وی پروگرام مصباح میں گفتگو کرتے ہوئے چونتسیوں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔
انہوں نے عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والی سرگرمیوں اور اس حوالے سے مکمل روڈ میپ کا تفصیلی جائزہ پیش کیا۔
محسن مسچی نے اس پروگرام میں ...
لبنان-بیروت کے علاقے جاموس میں ضرورتمندوں کے لئے امام زین العابدین(ع) کے نام سے چوتھے باورچی خانے کا آغاز ہوگیا. اس باورچی خانے میں کورونا کی وجہ سے متاثر ہونے والے ضرورتمند افراد میں مفت افطاری تقسیم کی جائے گی.
بھارت کے دارالحکومت دہلی کے مختلف علاقے موجپور، جعفرآباد، چاند باغ اور کراول نگر میں پولیس کرفیو نافذ کرکے انتہا پسندوں کو مسلمانوں کے قتل عام کا موقع فراہم کررہی ہے ۔ جہاں انتہا پسند ہندوں نے مسجدوں اور گھروں کو آگ لگادی ہے۔ عالمی میڈیا پر شہید ہونے والوں کی تعداد 20 بتائی جا رہی ہے جبکہ دہلی میں مقیم افراد کا کہنا ہے کہ شہید ہونے والوں ...
امریکہ کی وزارت خزانہ نے منگل کو ایک بیان جاری کر کے وینزوئیلا کے پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات و برآمدات والے چھ مال بردار بحری جہازوں پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں امریکہ کی جانب سے ایرانی تیل بردار جہاز آدریان دریا -1 کے انڈین کپتان کے خلاف بلیک میلنگ اور پھر اس پر پابندیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا
روس اور امریکا کے درمیان درمیانی مار کے ایٹمی میزائلوں سے متعلق آئی این ایف معاہدہ ختم ہونے کے بعد امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے نئے ایٹمی میزائلوں کی تیاری کا اعلان کیا ہے