تاریخ شائع کریں2017 17 December گھنٹہ 12:48
خبر کا کوڈ : 299875

غاصب صیہونی حکومت کی بربریت کا سلسلہ جاری

فلسطین میں غاصب صیہونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیو ں کو سپرد خاک کر دیا گیا
فلسطین میں غاصب صیہونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیو ں کو سپرد خاک کر دیا گیا
غاصب صیہونی حکومت کی بربریت کا سلسلہ جاری
فلسطین میں غاصب صیہونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیو ں کو سپرد خاک کر دیا گیا۔

 قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فوج کی فائرنگ سے 9 روز کے دوران 11 فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی ہوگئے ۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپرد خاک کر دیا گیا۔ جلوس جنازہ اور نماز جنازہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی اور امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگا کر اس عزم کا اظہار کیا کہ خون کے آخری قطرے تک بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت نہیں بننے دیا جائے گا۔
https://taghribnews.com/vdcjahe8iuqehoz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ