تاریخ شائع کریں2017 21 November گھنٹہ 14:12
خبر کا کوڈ : 294706

صیہونی وزیر جنگ نے بشار اسد کی کامیابی کو تسلیم کر لیا

صیہونی حکومت کے وزیر جنگ لیبرمین نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کی فوجی توانائی کو مضبوط بنایا ہے
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ لیبرمین نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کی فوجی توانائی کو مضبوط بنایا ہے
صیہونی وزیر جنگ نے بشار اسد کی کامیابی کو تسلیم کر لیا
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہ شام، داعش دہشت گرد گروہ کے مقابلے میں کامیاب ہوا ہے، کہا ہے کہ مشرق وسطی میں بنیادی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے وزیر جنگ لیبرمین نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کی فوجی توانائی کو مضبوط بنایا ہے۔

شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے حالیہ دنوں کے دوران صوبے دیرالزور میں داعش دہشت گرد گروہ کے آخری گڑھ شہر البوکمال میں اس دہشت گرد گروہ کا قلع قمع کر کے ایسی حالت میں اس شہر کو ان دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرایا ہے کہ جب داعش کو امریکہ اور صیہونی حکومت کی مکمل حمایت حاصل رہی ہے۔

داعش  کے قبضے سے شہر البوکمال کی آزادی کے بعد اب دہشت گرد عناصر صرف دیرالزور اور حمص کے صحراؤں میں محدود ہو گئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdchvkni-23nwqd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ