تاریخ شائع کریں2017 22 November گھنٹہ 17:01
خبر کا کوڈ : 295038

داعش کے مکمل خاتمہ کا اعلان جلد کیا جائے گا

داعش کی نام نہاد خلافت کا فوجی لحاظ سے خاتمہ ہوگیا ہے۔ حیدر العبادی
عراق میں فوجی لحاظ سے داعش کا خاتمہ ہوگيا عنقریب اعلان کیا جائے گا: حیدر العبادی
داعش کے مکمل خاتمہ کا اعلان جلد کیا جائے گا
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش پر فوجی فتح کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کی نام نہاد خلافت کا فوجی لحاظ سے خاتمہ ہوگیا ہے۔

لیکن عراق کے صحرائی علاقہ میں داعش کا قلع قمع کرنے کے بعد عراق سے داعش کے مکمل خاتمہ کا اعلان کیا جائے گا۔

عراقی وزیر اعظم نے کہا کہ عراق کے صحرائی علاقہ سے داعش کے خاتمہ کے بعد عراق سے داعش کے مکمل خاتمہ کا اعلان کیا جائےگا۔
https://taghribnews.com/vdcgwn9x7ak9yz4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ