تاریخ شائع کریں2017 8 July گھنٹہ 14:37
خبر کا کوڈ : 274364

فلسطنین ،رام اللہ میں ایک شیرخوار کی شہادت

یہ فلسطینی بچہ دو ماہ تک ’’ ھداسا‘‘ ہسپتال میں زیرعلاج رہا
نابلس میں رام اللہ کے مسلحہ گروپ اور تحریک الفتح کے درمیان جھڑپ
فلسطنین ،رام اللہ میں ایک شیرخوار کی شہادت
دوماہ قبل غاصب اسرائیل کی طرف سے کی گئی شیلنگ کی زد میں جو بچہ زخمی ہوا تھا وہ چل بسا۔

تقریب ، خبر رساں اینجسی (تنا) کے مطابق ،رام اللہ کے شمال کے ایک دیہات  عابود میں غاصب اسرائیل کی شیلنگ سے زخمی ہونے والا شیرخوار بچہ  ’’عبدالرحمن برغوثی‘‘ شہادت پاگیا ۔

غاصب اسرائیلی کے اسپتال میں مداوے کی غرض سے اس ۸ماہ کے بچے کے والد نے طولانی سفر پیدل طے کیا ۔

یہ فلسطینی بچہ دو ماہ تک ’’ ھداسا‘‘ ہسپتال میں زیرعلاج رہا اسے وہاں آکسجن دی جاتی تھی ، بعد میں اسے فلسطین میں رام اللہ کے ہسپتال منتقل کیا گیا اور آج اس کی شہادت کی خبر منتشر ہوئی ۔

دوسری خبر یہ ہے کہ  الفتح کے مسلحہ افراد اور  فلسطین کی امنیت پر مامور فورس کے درمیان میں کل رات گئے ،مرکزی چھاونی بلاطہ کہ جو نابلس کے شرق میں واقع ہے ،جھرپ ہو ئی ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ’’فائرنگ سے سبب ، خواتین کا ایک گروہ سڑک پر نکل آیا اور امنیت  فورس  عقب نشینی پر مجبور ہوگئی‘‘۔

انھوں نے مزید کہا کہ ’’یہ  جھڑپ رات کے تقریباً۳ بجے ہو ئی اور آج صبح بھی اس چھاونی میں  خطرے کے بادل منڈلارہے ہیں ۔
https://taghribnews.com/vdcfvjd0jw6dema.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ