تاریخ شائع کریں2017 18 November گھنٹہ 14:19
خبر کا کوڈ : 294253

شام: دیر الزور میں کار بم دھماکہ/ 20 افراد جاں بحق 30 زخمی

حملہ آور نے بارود سے بھری کار مصروف اور گنجان آباد علاقے میں ہجوم سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں زور دار دھماکا ہوا
حملہ آور نے بارود سے بھری کار مصروف اور گنجان آباد علاقے میں ہجوم سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں زور دار دھماکا ہوا
شام: دیر الزور میں کار بم دھماکہ/ 20 افراد جاں بحق 30 زخمی
شام کے علاقے دیرالزور میں داعش کے کار بم دھماکے میں 20 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔

 شام میں دیرالزور کے قریبی علاقوں الجفره اورالکونیکو میں کل حملہ آور نے بارود سے بھری کار مصروف اور گنجان آباد علاقے میں ہجوم سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں زور دار دھماکا ہوا جس میں 20 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔ کئی زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 شامی میڈیا کے مطابق داعش نے کار بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcene8wxjh8owi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ