تاریخ شائع کریں2017 11 November گھنٹہ 11:32
خبر کا کوڈ : 292993

سعودی لڑاکا طیاروں کی یمنی وزارت دفاع کی عمارت پر بمباری

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت دفاع کی عمارت پر دو مرتبہ جارحانہ حملہ کیا گیا
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت دفاع کی عمارت پر دو مرتبہ جارحانہ حملہ کیا گیا
سعودی لڑاکا طیاروں کی یمنی وزارت دفاع کی عمارت پر بمباری
سعودی لڑاکا طیاروں نے یمن کی وزارت دفاع کی عمارت کو نشانہ بنایا ہے۔

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے جمعہ کی رات یمن کے شہر صنعا میں واقع وزارت دفاع کی عمارت پر بمباری کردی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت دفاع کی عمارت پر دو مرتبہ جارحانہ حملہ کیا گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق اس حملے میں وزارت دفاع کی عمارت کے علاوہ آس پاس کی عمارتوں پر بھی بمباری کی گئی جس کی وجہ سے عام شہریوں کے مارے جانے کے خدشات بھی ظاہر کئے جا رہے ہیں۔
 
https://taghribnews.com/vdcdnx0xsyt0nn6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ