تاریخ شائع کریں2017 16 October گھنٹہ 23:50
خبر کا کوڈ : 288989

عالم اسلام کو وحدت کی جانب پلٹناہوگا۔

من گھڑت باتوں کا اسلام سے کو ئی تعلق نہیں،
آج اسلام کا چہرہ مسخ کیا جارہا ہے کہ جس کا اسلام کی بنیادی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
عالم اسلام کو وحدت کی جانب پلٹناہوگا۔
مجلس شوریٰ اسلامی کے قومی سلامتی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ،عالم اسلام کے پاس قوی اور عظیم منابع ہیں کہ اگر اسلامی ممالک اس بات کو قبول کریں کہ ان منابعوں کو درست طرح سے استعمال کیا جائے تو یہ ان ممالک کے لئے بہتر ہوگا۔
 
مسعود گودرزی نے تنا کے اخباری رپوٹر سے بات چیت کے دوران کہا ہےکہ،دنیا اسلام بہت سے مشترک نقاط ہیں، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اسلامی دنیا نے اپنے اندر موجود وحدت کی جانب رجوع ہی نہیں کیا ہے کہ جو مسلمانوں کی تقریب کا سبب بن سکے۔

انھوں نے کہا ہے کہ مسلمانوں کا ایک قبلہ اور ایک قرآن ہے اسلام کی بنیادی تعلیمات مشترک ہیں جس کا من گھڑت تعلیمات سے کو ئی تعلق نہیں ہے۔

انھوں نےکہا ہے کہ آج اسلام کا چہرہ مسخ کیا جارہا ہے کہ جس کا اسلام کی بنیادی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
انھوں نے تاکید کی کہ دنیا اسلام کو اپنی بنیادوں کی جانب واہس پلٹنا ہوگا ۔

انھوں وضاحت کی ہے کہ ہمیں اپنے عمل سے دیکھانا ہوگا کہ ہم وحدت کا تقاضا رکھتے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ،اسلامی دنیامیں قوی وسائل ہیں اگر دنیا اسلام اس کو قبول کرے تو اسلامی حکومتیں ان قدرتی وسائل سے بہت اچھا استفادہ کر سکتے ہیں۔

انھوں نے تاکید کی ہے کہ، بادشاہتوں کی کوشش ہے کہ یہ قدرتی وسائل اسلحے کے کارخانوں میں خرچ ہو اور مشرق وسطیٰ میں اس سلحے کو بیچاا ور خریدا جائے یہ اپنی دولت  کو دنیا اسلامی میں کشت و کشتار کو ایجاد کرنا چاہیتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcdjj0xnyt0jn6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ